کالمز

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے ،کھلا خط بنام خواجہ آصف

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے ،کھلا خط بنام خواجہ آصف

تحریر:سید سکندر عباس پریشان گیلانی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ 17 مارچ ،2020 اسلام آباد میں سابق وزیرِ دفاع ن لیگی راہنما خواجہ محمد آصف نے ن لیگی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہمراہ ٹی وی چینلز پر لائیو گفتگو کرتے ہوئے اپران سے بذریعہ تفتان آنے والے زائرین کو کرونا وائرس کا ذمہ دار ...

مزید پڑھیں »

میرا دوست، میرا محسن

میرا دوست، میرا محسن

تحریر: ملک فداالرحمن کچھ قابلِ عزت ، قابلِ احترام اور پیارے لوگ آپ سے بچھڑتے وقت آپ کے دل پر ایسا زخم چھوڑ جاتے ہیں کہ جب بھی کبھی ان کا ذکر ہو تو ان کی جدائی کے زخم تازہ ہو جاتے ہیں ۔مولانا کوثر نیازی صاحب کے لئے ہمہ وقت میرے بھی یہی جذبات رہتے ہیں ۔ ان سے ...

مزید پڑھیں »

بچے گھروں سے کیوں بھاگتے ہیں۔۔۔؟ اسباب کی تحقیق

بچے گھروں سے کیوں بھاگتے ہیں۔۔۔؟  اسباب کی تحقیق

تحریر ۔ملک نذرحسین عاصم  ہمارے معاشرے میں بچوں کے معاملے میں جس طرح بے اعتنائ برتی جارہی ہےاسکا تصور ہی نہیں کیا جا سکتااور اس معاملے میں حکومت اور عوام دونوں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکے ہیں اس بات کی شدت کا اندازہ اسطرح لفایا جا سکتا ہے کہ کم ازکم دولاکھ چالیس ہزار ...

مزید پڑھیں »

امریکی اعتراف کی نئی قسط

سینیٹ، تحریک عدم اعتماد اور سپاٹ فکسنگ

مادی و ایمانی طاقتوں کا ٹکرائو تاریخ انسانیت کا معلوم باب ہے۔ اس باب کا نتیجہ بھی معلوم ہے۔ یہی کہ ہمیشہ ایمانی طاقت کو فتح کا علم نصیب ہوا۔ جھوٹ کے پائوں نہیں ہوتے، سچ ہمیشہ سربلند ہوتا ہے۔ بدر و حنین سے کربلا تک اور پھر کربلا سے صبح ِقیامت تک ایمانی طاقت کا جھنڈا ہی سربلند رہے ...

مزید پڑھیں »

حافظہ ، عالمہ انجینئر خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا عظیم کارنامہ

حافظہ ، عالمہ  انجینئر خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا عظیم کارنامہ

تحریر ملک فداالرحمن بلوچستان دہشت گردوں اور سمگلروں کی جنت سمجھا جاتا ہے۔پاکستان کی مغربی سرحد افغانستان کے ساتھ بہت طویل ہے جو پہاڑی اور ریگستانی راستوں پر مشتمل ہے۔میں نے ذاتی طور پر اس سرحد کے ساتھ کافی سفر کیا۔آنے جانے والے راستوں کا معائنہ کیا۔لیکن آج میں ایک اصل واقعہ کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جس نے ساری ...

مزید پڑھیں »

نیب خود شکنجے میں

Shabbar-Shah

Shabbar-Shah Advocate تحریر سید شبر عباس شاہ ایڈووکیٹ مہذب معاشرے میں خود احتسابی کا عمل ہر سطح پر جاری رہتا ہے ۔ افراد اپنے طور پر اور معاشرتی انداز میں احتساب کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ جب بھی کسی شخص پر الزام لگتا ہے تو جب تک وہ اس سے مکمل طور پر اپنی لاتعلقی ثابت نہ کرے اسے ...

مزید پڑھیں »

یوٹیلیٹی سٹورزپراشیاء کو سستا کرنے کے لیے سبسڈی، وزیراعظم کے2020 ریلیف کاسال ویژن کیطرف پہلا قدم

2500سرکاری اعلی افسران سمیت 820165 غیرمستحق افراد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اخراج،عمران خان حکومت کا بڑاکارنامہ

تحریر سید زمرد حسین نقوی وزیراعظم عمران خان کا یوٹیلٹی سٹورز کے دورے کے موقع پر کہنا تھا کہ مہنگائی کے دور میں عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ عوام کو مشکل وقت میں سستی اشیا دیں گے۔ انھوں نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور دیگر حکام کے ہمراہ اسلام آباد میں یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ کیا اور وہاں موجود ...

مزید پڑھیں »

ڈالر نہیں خودداری!!!

Shabbar-Shah

تحریر شبر شاہ کہتے ہیں کسی پہاڑی علاقے میں اکثر گاڑیاں گہری کھائی میں جا گرتی تھیں اور مسافر ہلاک ہو جاتے تھے تو علاقہ مکین مالِ غنیمت لوٹنے پہنچ جاتے جس کے ہاتھ جو چیز آتی لے اُڑتا۔ جب کبھی کچھ عرصہ ڈرائیور محتاط ہو جاتے اور ایکسیڈنٹ نہ ہتا تو علاقے کی مقامی مسجد کے خطیب رو رو ...

مزید پڑھیں »

2500سرکاری اعلی افسران سمیت 820165 غیرمستحق افراد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اخراج،عمران خان حکومت کا بڑاکارنامہ

2500سرکاری اعلی افسران سمیت 820165 غیرمستحق افراد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اخراج،عمران خان حکومت کا بڑاکارنامہ

 ویسے توہمارے معاشرے میں غیر مستحق افراد کی طرف سے غریب، نادار اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کا حق کھانے کی تاریخ بہت پرانی ہے، اگر زکواة کونسل کی آڈٹ رپورٹس کا مطالعہ کیا جائے تو انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں کہ کس طرح زکواة کونسلوں کے چیرمین اور ممبرز غریبوں کا حق خود یا ان کے ...

مزید پڑھیں »

بجلی قیمت اضافے کا ذمہ دار عمران نہیں ، کوئی اورہیں؟

بجلی قیمت اضافے کا ذمہ دار عمران نہیں ، کوئی اورہیں؟

تحریر -ملک الیاس آج کل نیپرا کی طرف سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنا پر بجلی کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کے باعث عمران خا ن حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے،ہر ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر نیپرا بجلی کی  قیمت میں کچھ نہ کچھ اضافہ کردیتا ہے۔دراصل موجودہ صورتحال سے بظاہریہ لگتا ہے کہ یہ ...

مزید پڑھیں »