# Daily Sada-e-Sach: Latest Urdu News | Pakistan News | Breaking News ## Posts - [پی آئی اے رواں ماہ برطانیہ کیلئے پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی](https://sadaesach.com/pia-would-to-launch-flyghts-for-uk/): لندن (صدائے سچ نیوز)لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)اس ماہ برطانیہ کے لیے اپنی پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی۔اعلان میں کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی، جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا گیا۔بیان میں کہا گیا کہ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سول ایوی ایشن اتھارٹی یوکے کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فارن ایئرکرافٹ آپریٹنگ پرمٹ (ایف او پی) جاری کیا، جو برطانیہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی پروازوں کے آغاز کے لیے آخری دستاویز ہے۔کہا گیا کہ پی آئی اے کو پہلے […] - [ٹورنٹو،ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج غوث الاعظم کانفرنس سے خطاب کرینگے](https://sadaesach.com/ghaus-ul-azam-conference-torento-canada/): ٹورنٹو،ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج غوث الاعظم کانفرنس سے خطاب کرینگےکانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام جامع المصطفی مِسی ساگا کینیڈامیں ہو گی ٹورنٹو( صدائے سچ نیوز)منہاج القرآن انٹرنیشنل اور بزمِ غوثیہ کینیڈا کے زیرِ اہتمام سالانہ غوث الاعظم کانفرنس آج 4 اکتوبر 2025 (ہفتہ) کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منعقد ہو گی۔ یہ عظیم الشان روحانی اجتماع جامع المصطفی، مِسی ساگا مسلم کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوگا۔ کانفرنس کا موضوع درسِ سلوک و تصوف ہے، جس میںسیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی کی تعلیمات کو اجاگر کیا جائے گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب […] - [ڈیجیٹل شناختی کارڈ سے غیر قانونی نقل وحمل روکنے میں مدد ملے گی، بیرسٹر شبانہ محمود](https://sadaesach.com/british-pakistani-politicion-first-muslim-women-home-secratery-shabana-mehmood/): لندن ( صدائے سچ نیوز) برطانوی سیاستدان اور پہلی مسلمان ہوم سیکرٹری بیرسٹرشبانہ محمود نے برطانیہ میں نئے متعارف کرائے جانے والے ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تحت غیر قانونی نقل وحمل روکنے میں نمایاں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کارڈ کے تحت نئی ملازمت کے حصول کیلیے ہر فرد کو پہلے ممکنہ طو رپر آجروں کو ڈیجیٹل شناختی کارڈ کیلیے اپنی شناخت ظاہر کرنا پڑے گی۔ شبانہ محمود نے کہا کہ اس ڈیٹا بیس کے ذریعے یہ فیصلہ کرنے میں بھی آسانی ہوگی کہ برطانیہ میں کام کرنے […] - [پاکستانی ماہرِ ماحولیات انعم چوہدری کااعزاز، اوسلو ماحولیاتی ایوارڈعطا](https://sadaesach.com/anaam-chauhdry-got-oslo-environment-award/): اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)پاکستانی نژاد ماہرِ ماحولیات انعم چوہدری کو ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ماحولیات کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر سرکاری اوسلو ماحولیاتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ شہر کی جانب سے ماحولیات کے تحفظ اور پائیدار ترقی کیلیے سب سے بڑا اعزاز تصور کیا جاتا ہے۔انعم چوہدری کو یہ اعزاز اس بات کے اعتراف میں دیا گیا کہ انہوں نے اوسلو میں ماحولیات کے حوالے سے سبز اور پائیدار تبدیلی کے سفر کو آگے بڑھانے میں ناصرف پیشہ ورانہ سطح پر اہم کردار ادا کیا بلکہ ذاتی طور پر بھی ماحول دوست […] - [ادارے غیرملکی سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں، شہبازشریف](https://sadaesach.com/pm-direction-for-investor-faclitation/): اسلام آباد( صدائے سچ خصوصی رپورٹ) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں مجموعی اقتصادی صورتحال، براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر مستحکم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ۔قتصادی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہوگا اور انکی شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو بین […] - [صحافیوں پر تشدد کے خلاف کلرکہار پریس کلب کا احتجاجی اجلاس، سیاہ پرچم لہرایا گیا](https://sadaesach.com/kallar-kahar-press-club-protest/): کلرکہار(نمائندہ صدائےسچ) ملک بھر میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں موجود صحافیوں پر بہیمانہ و ظالمانہ تشدد کے خلاف اور اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تحصیل پریس کلب کلرکہار میں بھی مذمتی اجلاس منعقد کیا گیا اور احتجاج کیا گیا تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کلب کلرکہار کے مذمتی اجلاس کی صدارت صدر پریس کلب محمد عثمان اعوان نے کی، اجلاس کی آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ سیکرٹری جنرل ایم رحمن نے مذمتی قرار داد پیش کی جس کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا اجلاس میں حکومت وقت […] - [وفاقی حکومت نے میری تجویز سے اتفاق کر لیا ہے، علی امین گنڈا پور](https://sadaesach.com/federal-govt-agreed-on-my-advice-ali-amin-gandapur/): پشاور (صدائے سچ نیوز) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مسئلے کا پائیدار حل صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے اور اس مقصد کے لیے افغانستان کے ساتھ بامقصد بات چیت ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ خوش آئند بات ہے کہ وفاقی حکومت نے اس تجویزسے اتفاق کرلیا ہے، افغان مہاجرین کی وطن واپسی باعزت اورمرحلہ وارطریقے سے ہونی چاہیے تاکہ انسانی ہمدردی اورخطے کے امن دونوں کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں جاری عدم استحکام کے اثرات صوبے پربراہِ راست پڑتے ہیں اوراسی وجہ سے خیبر پختونخوا […] - [پیپلز پارٹی کے مطالبے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار](https://sadaesach.com/maryam-nawaz-refused-to-apologize-from-ppp/): لاہور (صدائے سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مطالبے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معافی مانگنے سے انکار  کرتے ہوئے مخالفین پر ایک بار پھر تنقید کی۔ لاہور میں الیکٹرک بس پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کےلیے آواز اٹھانے پر مریم نواز کبھی معافی نہیں مانگے گی، معافی وہ ترجمان مانگیں جنہوں نے آفت کے وقت پنجاب پر تنقید کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول کو بتانا چاہتی ہوں کہ  مجھے دکھ ہوا جب پنجاب پر آفت کے وقت تین تین پریس کانفرنس […] - [حماس معاہدہ نہیں کر سکا تو اس کو سخت نتائج بھگتنا پڑیں گے، ٹرمپ](https://sadaesach.com/trump-issues-warning-to-hamas/): واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دیتے ہوئے یک طرفہ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے 5 اکتوبر شام چھ بجے تک کا وقت دے دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حماس نے اگر معاہدے کو قبول نہیں کیا تو ایسی کارروائی ہوگی جو کسی نے پہلے نہیں دیکھی ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں حماس کو واضح تنبیہ کی اور  لکھا کہ معاہدے پر دیگر ممالک دستخط کر چکے ہیں، حماس معاہدہ نہیں کر سکا تو اس کو سخت نتائج بھگتنا پڑیں گے، معاہدہ کرنے سے حماس کے مزاحمت […] - [لیبر پارٹی کے سربراہ انس سرور کی لندن میں فلسطینی سفیر سے ملاقات ، آزاد فلسطینی ریاست کے لیے مددکاوعدہ](https://sadaesach.com/scotish-labour-party-chief-palestinian-ambassodor-in-london-2/): لندن ( صدائے سچ )اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ انس سرور نے برطانیہ میں فلسطین کے سفیر حسام زاملاٹ سے ملاقات کر کے انہیں فلسطین میں ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ انس سرور نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ برطانیہ کی لیبر حکومت نے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کر لیا ہے اور یہ ایک بڑی مسرت کا مقام اور تاریخی موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں ابھی تک جنگ ختم نہیں ہوئی، وہاں پر عورتوں اور بچوں کا قتلِ عام جاری ہے، اس […] - [امر یکا بار بار ویٹو کا غلط استعمال نہ کرتا تو غزہ کے بحران پر سلامتی کونسل کا ردعمل اس قدرغیر موثر نہ ہوتا، چینی مندوب](https://sadaesach.com/china-declared-usa-for-ongoing-israeeli-war-against-palestinian-public/): نیویارک (صدائے سچ نیوز)چین نے غزہ کے انسانی بحران کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرار دادوں کو امریکا کی طرف سے بار بار ویٹو کرنے پر شدید مایوسی اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مباحثے میں ویٹو کے استعمال پر ریمارکس میں کہا کہ بین الاقوامی برادری نے طویل عرصے سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اورجارحیت کے خاتمے کی اپیل کی ہے ۔ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں شہری ہلاکتیں اور […] - [پنجاب کے عوام کی تذلیل پر جواب دینا میرا کام، معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز ڈٹ گئیں](https://sadaesach.com/maryam-nawaz-refused-to-apologize-on-statement-against-ppp-leadership/): لاہور (صدائے سچ نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کی تذلیل کرنے والوں کو جواب دینا میرا کام ہے، اس پر کبھی معافی نہیں مانگوں گی، پنجاب کے تمام شہروں کو بند مٹھی کی طرح جوڑ کر رکھنا چاہتی ہوں، شمالی اور جنوبی پنجاب کی تفریق ڈالنے والے عوام کے دوست نہیں۔ تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوزیشن ہولڈرز نے پنجاب اور پاکستان کا نام روشن کیا، جس ملک میں اتنے سارے ٹاپرز ہوں اس کو کبھی زوال نہیں آسکتا، […] - [بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیاجائے گا، طارق فضل چوہدری کاانکشاف](https://sadaesach.com/imran-khan-would-be-shifted-from-adayala-jail/): اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی سے ہٹانے کے لئے استعفوں کی چال چلی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بنی گالہ یا زمان پارک ہاوس اریسٹ کے بھی حامی ہیں، میں بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ شفٹ کرنے اورہاوس اریسٹ کے حق میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی […] - [کشمیر کا امن خراب کرنے کی کسی کوبھی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ محسن نقوی](https://sadaesach.com/interior-minister-on-azad-kashmir-protest/): اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے امن کو خراب کرنے کی شرپسندوں کی کوشش ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وہ جمعرات کو پمز ہسپتال میں آزاد کشمیر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے پولیس جوانوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔ ،وہ فردا فردا ہر زخمی اہلکار کے پاس گئے اور خیریت دریافت کی ۔ محسن نقوی نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیر داخلہ نے زخمی پولیس اہلکاروں کے جذبے اور بہادری کو سراہتے ہوئے کہا […] - [اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت](https://sadaesach.com/%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%d9%86%db%8c%d8%b4%d9%86%d9%84-%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b3-%da%a9%d9%84%d8%a8-%d9%be%d8%b1-%d8%af%da%be/): اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پولیس نے نیشنل پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا اور کلب میں بھی داخل ہوگئی اور وہاں بھی صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔نیشنل پریس کلب انتظامیہ کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرے کی کوریج کے دوران پولیس نے صحافیوں پر تشدد کیا اور بعد ازاں پریس کلب کے دروازوں پر لاتیں ماریں اور دیواریں پلانگ کر پولیس اہلکار اندر داخل ہوگئے۔پولیس نے کلب کے اندر بھی صحافیوں پر بدترین تشدد کیا اور ان کے کیمرے بھی توڑ دیے۔ پولیس […] - [مفاد عامہ منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی،،ڈپٹی کمشنر مری ظہیر عباس شیرازی](https://sadaesach.com/deputy-comissioner-murees-meeting-on-development-plan-of-muree/): مری ( صدائے سچ نیوز)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت مری ڈیویلپمنٹ پلان کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی آفس مری میں مری ڈیویلپمنٹ پلان کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کی۔ اجلاس میں ڈی پی او مری آصف امین اعوان سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈی سی مری کو مختلف محکموں کے افسران نے مری میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ہر ڈیپارٹمنٹ نے اپنے اپنے شعبے میں ہونے والی پیش رفت، درپیش […] - [ظلم کے سمندر پر بہتا ہوا قانون (صمود فلوٹیلا)](https://sadaesach.com/floating-on-sea-of-oppression-gaza-sumud-flotilla/): تحریر: سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ گزشتہ شب سمندر کی لہروں پر ایک ایسا منظر رقم ہوا جسے تاریخ انسانیت کے ایک اور سیاہ باب کے طور پر لکھے گی۔ گلوبل صمود فلوٹیلا، جو محصور غزہ کے عوام تک خوراک، ادویات اور امید لے کر جا رہا تھا، اسرائیلی بحریہ نے روک لیا۔ یہ محض جہازوں کو روکنے کا واقعہ نہیں بلکہ انسانیت کے سفر پر حملہ تھا۔ جہازوں پر سوار کارکن دنیا کے مختلف خطوں سے آئے تھے۔ ان میں انسانی حقوق کے علمبردار، امن کے سفیر حتیٰ کہ عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اور پاکستان سے […] - [سیکرٹری اطلاعات کی تعیناتی کیلئے تین آپشنز، ارشد منیر اور اشفاق احمد خلیل فیورٹ](https://sadaesach.com/arshad-muneer-ashfaq-khalil-favourite-for-secretary-information/): اسلام آباد(خصوصی رپورٹ: سید تبسم عباس شاہ) نئے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے انتخاب کیلئے تین آپشن زیر غور ہیں، اس پوسٹ کیلئے انفارمیشن گروپ کے6 افسران کے مابین مقابلہ ،ارشد منیر اور اشفاق احمد خلیل فیورٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان 22اکتوبرکو ریٹائر ہو رہی ہیں۔ اس وقت انفارمیشن گروپ گریڈ 21کی سینیارٹی لسٹ میں افسران کی ترتیب کچھ اس طر ح ہے، پہلے نمبر پر طارق خان (او ایس ڈی)،محمد ارشد منیرپریس سیکرٹری وزیراعظم پاکستان، عمرانہ وزیر ایگز یکٹیو ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروس اکیڈمی، سعید احمد شیخ ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان، […] - [دل کے دورے اور فالج سے بچنا اب ممکن ہوگیا، نئی امریکی تحقیق](https://sadaesach.com/new-american-research-for-heart-patients/): اسلا م آباد (ویب ڈیسک) ایک امریکی منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فالج اور دل کے دورے جیسی سنگین بیماریوں کے 99 فیصد کیسز میں احتیاط اور علاج سے بچا جا سکتا ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور جنوبی کوریا میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق دل کے دورے اور فالج کے شکار ہونے والے افراد عام طور پر لاپرواہی کی وجہ سے سنگین بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں اگر وہ احتیاط کریں تو 99 فیصد افراد محفوظ زندگی گزار سکتے ہیں۔ ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ دل کی بیماریوں سے ہونے والی 85 […] - [پارکنگ تنازعہ، عدالتی خاتون افسر کی درخواست پر محکمہ تعلیم کا گریڈ 19کا افسر گرفتار](https://sadaesach.com/parking-conflict-fir-registered-in-ramna-ps/): اسلام آباد (صدائے سچ کرائم سیل) پارکنگ کے تنازعے پر خاتون افسرسے بدتمیزی کرنے اور گاڑی توڑنے کے الزام میں محکمہ تعلیم کا گریڈ19 کا افسر احمد حسین سومروکے خلاف مقدمہ درج، تھانہ کوہسار پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوہسار کو سعد عزیز نامی نوجوان کی درخواست موصول ہوئی کہ انکی پھوپھی سرکاری افسر ہیں اور وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف سکس فور گلی نمبر 50میں رہائش پذیر ہیں۔ احمد حسین سومرو نے انکی پھوپھو کی گاڑی کیلئے مخصوص پارکنگ کی جگہ پر اپنی گاڑی کھڑی کر دی اور بعد ازاں گاڑی ہٹانے کے معاملے پر […] - [سیز فائر یا سودا حریت؟ فلسطین اور دو ریاستی فریب](https://sadaesach.com/cease-fire-or-freedom-bargain/): تحریر: سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ دنیا کی تاریخ میں کچھ مقامات ایسے ہیں جو محض جغرافیہ نہیں بلکہ انسانیت کی آزمائش کے میدان ہوتے ہیں۔ فلسطین انہی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں صدیوں سے جاری جدوجہد آزادی دراصل انسان کی فطری خواہشِ حریت اور بنیادی انسانی وقار کی جنگ ہے۔ حالیہ دنوں میں فلسطینی جنگ بندی کو عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ ٹی وی اسکرینوں پر مسکراتے ہوئے سفارت کار، طاقتور ممالک کے نمائندے اور عالمی اداروں کے عہدیدار اسے “امن کی پیش رفت” قرار دیتے ہیں۔ لیکن اگر […] - [آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائیگا، وزیر خزانہ](https://sadaesach.com/coming-budget-not-to-be-prepared-by-fbr/): اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت پر گامزن ہے، آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے بجائے وزارتِ خزانہ کا ٹیکس پالیسی آفس تیار کرے گا۔اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے نکال دیا گیا ہے اور اب یہ نیا دفتر پورے سال بجٹ سے متعلق مشاورت کا عمل جاری رکھے گا۔ سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں اٹارنی […] - [بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو کپتان اے سی سی دفتر آ کر وصول کر لے، محسن نقوی](https://sadaesach.com/indian-captain-to-take-trophy-from-acc-office/): ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کو اگر ٹرافی چاہیے تو کپتان اے سی سی کے دفتر آ کر مجھ سے وصول کر لے۔ محسن نقوی کی زیرصدارت دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق بھارتی بورڈ کے سیکریٹری دیوجیت سائکیا نے محسن نقوی سے ٹرافی مانگ لی۔ صدر اے سی سی محسن نقوی نے کہا کہ یہ آئٹم اے سی سی میٹنگ کے ایجنڈے پر موجود نہیں،دیوجیت سائکیا  ٹرافی لینے کیلئے مسلسل اصرارکرتے رہے۔ جس پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم کو اگر ٹرافی چاہیے […] - [امریکا منصف ثالث کی بجائے اسرائیل کا پکا اتحادی، بحران کا ذمہ دار امریکا، شہزادہ ترکی الفیصل کا سخت بیان خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو خطرہ ہے اسلئے پالیسی پر نظرثانی کریں، ڈین آف ایمبیسڈرز گالا سے خطاب](https://sadaesach.com/turkey-alfaisal-on-america-israel-current-situation/): ریاض (صدائے سچ نیوز) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف اور سفیر شہزادہ ترکی الفیصل نے خلیجی ریاستوں سے اپنی سلامتی سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کی اپیل کی ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ڈین آف ایمبیسڈرز گالا ڈنر سے خطاب میں شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو خطرہ ہے اسلئے وہ اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماں پر اسرائیلی حملہ جارحیت اور غداری ہے۔ اگر فلسطینی علاقوں پر قبضہ نہ ہو […] - [مریم نواز کی بلاول مخالف تقریروں پر پیپلزپارٹی کا شدید احتجاج ، قومی اسمبلی سے واک آوٹ](https://sadaesach.com/ppp-walkout-from-national-assembly/): اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز) پیپلز پارٹی کے ارکان نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بیان پر احتجاج کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے واک آوٹ کر دیا۔ واک آئوٹ سے قبل پی پی کے رہنما نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ سیلابی صورتحال ہے ،زرعی اراضی ڈوبی ہوئی ہے، کچھ دنوں سے غیر مناسب بیانات آ رہے ہیں ، وزیراعلی پنجاب کی تقریر پر دکھ ہوا ، وزیراعلی پنجاب نے کہا ہمارا پانی، اس بات کا کیا مطلب ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کو کندھا دینے کا طعنہ برداشت کر رہے ہیں ، حالات […] - [برطانیہ کی قدیمی مسجد و امام بارگاہ، شیعہ اسلامک سنٹر بلیک برن کی سالانہ جنرل میٹنگ، سید شفاعت حسین شاہ بلا مقابلہ صدر منتخب](https://sadaesach.com/syed-shaffat-hussain-shah-elected-as-president/): بلیک برن (صدائے سچ نہوز) برطانیہ کی قدیمی مسجد و امام بارگاہ، شیعہ اسلامک سنٹر، بلیک برن میں ۲۸ ستمبر بروز اتوار سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی گئی جس میں کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی سابقہ انتظامی کمیٹی صدر سید شفاعت حسین شاہ نے گذشتہ کارکردگی کا خلاصہ پیش کیا جسے شرکائے اجلاس نے سراہا اور مستقبل کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کمیونٹی سے مشاورت کی گئی اور تجاویز پیش کی گئیں بعد ازاں اگلے دو سال کی انتظامی کمیٹی کے الیکشن منعقد کیے گئے جس میں ایک مرتبہ پھر سید شفاعت حسین شاہ پر بھرپور […] - [PFUJ اور تیمار میڈیکل اینڈ کارڈیک ہسپتال میں معاہدہ، صحافیوں، اہلخانہ کو رعایتی طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی](https://sadaesach.com/mou-signed-between-pfuj-and-timar-hospital/): راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) نے ہمیشہ صحافیوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔ آج اسی تسلسل میں پی ایف یو جے (ورکرز)نے تیمار میڈیکل اینڈ کارڈیک ہسپتال (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ ایک اہم یادداشتِ مفاہمت (MoU) پر دستخط کیے ہیں،جس کے تحت صحافیوں اور ان کے خاندانوں کو علاج معالجے کی مختلف سہولتوں پر خصوصی رعایتیں فراہم کی جائیں گی۔ یہ معاہدہ پی ایف یو جے (ورکرز) کی قیادت کی صحافیوں سے والہانہ محبت اور عملی خدمت کا ثبوت ہے، جو اپنے اراکین کے ساتھ ساتھ تمام صحافی […] - [وکلاہ کے مسائل کا حل اہم ترجیح، سید علی عباس ایڈوکیٹ](https://sadaesach.com/my-moto-is-protection-of-lawyers-rights/): ٹیکسلا (نمائندہ خصوصی سید ہادی عمران) ٹیکسلا بار کے آئندہ انتخابات میں سید علی عباس ایڈوکیٹ امیدوار جوائنٹ سیکرٹری نے صدائے سچ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد بار کی عظمت اور وقار کو بحال کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے وہ ہمیشہ صفِ اول میں کردار ادا کریں گے۔ سید علی عباس نے مزید کہا کہ بار اور بینچ کے درمیان مثبت اور مؤثر تعلق قائم رکھنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہوگا۔ انہوں نے خواتین وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی کوششیں کرنے […] - [لندن میں مقیم معروف سماجی شخصیت سید غیور عباس مشہدی انتقال کر گئے](https://sadaesach.com/renowned-personality-syed-ghayyur-abbas/): لندن (صدائے سچ نیوز) ایک عہد تمام ہوا، لندن میں مقیم معروف سماجی شخصیت سید غیور عباس مشہدی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم انتہائی سخی دل اور وسیع حلقہ احباب رکھنے والے انسان تھے۔ وہ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چکوال کے سرپرست اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں اور لندن میں چکوالیوں کے سب سے بڑے میزبان تھے۔ سیاسی، سماجی، مذہبی حلقوں نے انکی وفات پر انکے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انکی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعاکی ہے ۔ - [موسلا دھار بارشوں سے تباہی – ۵۴ ہلاکتیں](https://sadaesach.com/%d9%85%d9%88%d8%b3%d9%84%d8%a7-%d8%af%da%be%d8%a7%d8%b1-%d8%a8%d8%a7%d8%b1%d8%b4%d9%88%da%ba-%d8%b3%db%92-%d8%aa%d8%a8%d8%a7%db%81%db%8c-%db%b5%db%b4-%db%81%d9%84%d8%a7%da%a9%d8%aa%db%8c/): پاکستان کے مختلف حصوں میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ - [بلوچستان میں دوہرا بم دھماکہ – ۸ افراد ہلاک](https://sadaesach.com/%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%af%d9%88%db%81%d8%b1%d8%a7-%d8%a8%d9%85-%d8%af%da%be%d9%85%d8%a7%da%a9%db%81-%db%b8-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af/): بلوچستان کے علاقے کچھی اور مستونگ میں چند گھنٹوں کے فرق سے دو بم دھماکے ہوئے۔ - [بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ](https://sadaesach.com/%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d8%b9%d9%81%d8%b1-%d8%a7%db%8c%da%a9%d8%b3%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b3-%d9%be%d8%b1-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%81/): گزشتہ رات کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پر بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قریب ایک خوفناک دھماکہ ہوا۔ - [وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے معروف لوک گلوکار استاد الفت علی خان کو تین لاکھ روپے کا چیک](https://sadaesach.com/ulfat-ali-khan-got-cheque-from-pm/): اسلام آباد( صدائے سچ نیوز) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے حضرت باوا سید شاہ نذر، دیوان کاظمی مشہدی کی دھرتی سے تعلق رکھنے والے معروف لوک گلوکار استاد الفت علی خان کو ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں تین لاکھ روپے کا چیک دیا ہے۔ استاد الفت علی خان کا تعلق سید اڈہ ڈھوک مومن کی ملنگ برادری سے ہے۔ اس برادری کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے سر کے ذریعے ذکر حسین کو عام آدمی تک پہنچانے کیلئے یہ برادری ہمہ وقت کوشاں ہے۔ علاوہ ازیں ملنگ برادری سے نوحہ خوانی، قصیدہ خوانی کے […] - [اوورسیز پاکستانیز کنونشن کی کامیابی کا سہرا چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نقوی کے سر ہے](https://sadaesach.com/overseas-convention-success-credit-goes-to-syed-qamar-naqvi/): لندن (صدائے سچ نیوز) لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کا کامیاب کنونشن کا سہرا چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن سید قمر رضا نقوی کے سر ہے۔ اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کے خاتمے کے حوالے سے ان کی خدمات لائق تحسین ہیں، ان خیالات کا اظہار چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سید شجر عباس اور برطانیہ میں مقیم معروف کاروباری شخصیت راجا ہارون حفیظ نے مشترکہ بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی اربوں ڈالر کا غیر ملکی زرمبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں لیکن اس کے باوجود ماضی میں انہیں ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے لیکن سید قمر رضا نقوی […] - [پاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم](https://sadaesach.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d9%88%d8%b1%da%86%d9%88%d8%a6%d9%84-%d8%a7%d8%ab%d8%a7%d8%ab%db%81-%d8%ac%d8%a7%d8%aa-%d8%b1%db%8c%da%af%d9%88%d9%84%db%8c%d9%b9%d8%b1%db%8c/): پاکستان نے Virtual Assets Ordinance, 2025 کے تحت ورچوئل اثاثہ جات (کریپٹو کرنسیز و بلاک چین ٹیکنالوجی وغیرہ) کی نگرانی اور خدمات فراہم کرنے والوں کو لائسنس دینے والی ایک خود مختار وفاقی باڈی PVARA قائم کر دی ہے۔ اہم نقاط: - [iOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت](https://sadaesach.com/ios-26-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-iphone-%d8%b5%d8%a7%d8%b1%d9%81%db%8c%d9%86-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d9%86/): ایپل کا نیا iOS 26 اپڈیٹ اب پاکستان میں iPhone صارفین کو مکمل اردو انٹرفیس فراہم کرے گا۔ یعنی فون کی بیشتر سیٹنگز، مینو، کی بورڈ وغیرہ اردو زبان میں استعمال کیے جا سکیں گے۔ اہم نقاط: - [پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ — اگست 2025](https://sadaesach.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a8%d8%b1%d8%a2%d9%85%d8%af%d8%a7%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b6%d8%a7%d9%81%db%81-%d8%a7/): پاکستان کی آئی ٹی اور سافٹ ویئر برآمدات نے اگست 2025 میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً ۱۳ فیصد اضافہ کیا ہے، اور وہ $337 ملین کے قریب پہنچ گئیں۔اہم نقاط: - [فواد خان کی فلم “Aabeer Gulaal” کی عالمی ریلیز](https://sadaesach.com/%d9%81%d9%88%d8%a7%d8%af-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%81%d9%84%d9%85-aabeer-gulaal-%da%a9%db%8c-%d8%b9%d8%a7%d9%84%d9%85%db%8c-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d8%b2/): فواد خان اور وانی کپور کی فلم “Aabeer Gulaal” نے بھارت کے علاوہ تمام ممالک میں ریلیز شروع کر دی ہے۔ یہ فلم پہلے کسی سیاسی تنازع کے باعث رکا ہوا تھی۔ - [شبانہ اظمی کا 75واں جنم دن، شاندار تقریب](https://sadaesach.com/%d8%b4%d8%a8%d8%a7%d9%86%db%81-%d8%a7%d8%b8%d9%85%db%8c-%da%a9%d8%a7-75%d9%88%d8%a7%da%ba-%d8%ac%d9%86%d9%85-%d8%af%d9%86%d8%8c-%d8%b4%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%a7%d8%b1-%d8%aa%d9%82%d8%b1%db%8c%d8%a8/): بولی وڈ کے معروف اداکارہ شبانہ اظمی نے اپنا 75واں سالگرہ منایا۔ تقریب میں کئی نامور فنکار شریک ہوئے، جیسے ریخا، جاؤید اختر، اور اُرملا متن دکر۔ - [ایشیا کپ: امپائر کے زخمی ہونے پر پاکستان مینیجر کا دورہ](https://sadaesach.com/%d8%a7%db%8c%d8%b4%db%8c%d8%a7-%da%a9%d9%be-%d8%a7%d9%85%d9%be%d8%a7%d8%a6%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%b2%d8%ae%d9%85%db%8c-%db%81%d9%88%d9%86%db%92-%d9%be%d8%b1-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86/): پاکستان ٹیم کے مینیجر نے ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران ایک امپائر کو زخمی ہونے کے بعد دورے پر گئے اور اس کی خیریت دریافت کی۔ - [ایشیا کپ: “ہینڈ شیک رو” تنازعہ دوبارہ ابھرا](https://sadaesach.com/%d8%a7%db%8c%d8%b4%db%8c%d8%a7-%da%a9%d9%be-%db%81%db%8c%d9%86%da%88-%d8%b4%db%8c%da%a9-%d8%b1%d9%88-%d8%aa%d9%86%d8%a7%d8%b2%d8%b9%db%81-%d8%af%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%81-%d8%a7/): میچ کے بعد روایتی ہاتھ ملانے کی رسم کی خلاف ورزی کے بعد، محمد عامر کی وائرل پوسٹ نے مزيد ڈرامہ پیدا کیا ہے۔ - [آئندہ انڈیا-پاکستان میچ کے لیے پاکستان ٹیم تیار ہے](https://sadaesach.com/%d8%a2%d8%a6%d9%86%d8%af%db%81-%d8%a7%d9%86%da%88%db%8c%d8%a7-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%86-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86/): کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم پرانے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر انڈیا کے ساتھ دوبارہ ہونے والے مقابلے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ - [انڈیا نے پاکستان کو ایشیا کپ میں 7 وکٹوں سے ہرایا](https://sadaesach.com/%d8%a7%d9%86%da%88%db%8c%d8%a7-%d9%86%db%92-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d9%88-%d8%a7%db%8c%d8%b4%db%8c%d8%a7-%da%a9%d9%be-%d9%85%db%8c%da%ba-7-%d9%88%da%a9%d9%b9%d9%88%da%ba/): انڈیا نے پاکستان کو گروپ اے کے ایک میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی۔ پاکستان نے کم اسکور بنایا، انڈیا نے آسانی سے ہدف حاصل کیا۔ - [پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سپر فورز کی ٹکٹ حاصل کر لی](https://sadaesach.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%86%db%92-%db%8c%d9%88-%d8%a7%db%92-%d8%a7%db%8c-%da%a9%d9%88-%d8%b4%da%a9%d8%b3%d8%aa-%d8%af%db%92-%da%a9%d8%b1-%d8%b3%d9%be%d8%b1-%d9%81%d9%88%d8%b1/): پاکستان نے 41 رنز سے یو اے ای کو ہرا کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنائی، جس کے بعد انڈٰیا کے خلاف میچ کی بڑی توقع ہے۔ - [اقوام متحدہ نے بی ایل اے کو دہشت گرد قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی](https://sadaesach.com/%d8%a7%d9%82%d9%88%d8%a7%d9%85-%d9%85%d8%aa%d8%ad%d8%af%db%81-%d9%86%db%92-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d8%a7%db%92-%da%a9%d9%88-%d8%af%db%81%d8%b4%d8%aa-%da%af%d8%b1%d8%af-%d9%82%d8%b1%d8%a7/): پاکستان اور چین نے اقوام متحدہ میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد گروپ قرار دینے کی درخواست دی تھی جسے امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے یہ کہہ کر روک دیا کہ شواہد ناکافی ہیں۔ماخذ: اکنامک ٹائمز - [پاک-افغان سرحد پر دہشت گردوں سے جھڑپیں، متعدد ہلاکتیں](https://sadaesach.com/%d9%be%d8%a7%da%a9-%d8%a7%d9%81%d8%ba%d8%a7%d9%86-%d8%b3%d8%b1%d8%ad%d8%af-%d9%be%d8%b1-%d8%af%db%81%d8%b4%d8%aa-%da%af%d8%b1%d8%af%d9%88%da%ba-%d8%b3%db%92-%d8%ac%da%be%da%91%d9%be%db%8c%da%ba%d8%8c/): باجوڑ، جنوبی وزیرستان اور لوئر دیر میں پاکستانی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 19 فوجی اور 45 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ حکام نے کہا ہے کہ شدت پسند افغان علاقے کو محفوظ پناہ گاہ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ماخذ: اے پی نیوز - [پاکستان میں پوست اور افیون کی پیداوار میں اضافہ](https://sadaesach.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d9%88%d8%b3%d8%aa-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%81%db%8c%d9%88%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%be%db%8c%d8%af%d8%a7%d9%88%d8%a7%d8%b1-%d9%85/): افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی کے بعد پاکستان میں پوست اور افیون کی پیداوار میں تیزی آ گئی ہے، خاص طور پر بلوچستان میں۔ حکومت نے ڈرونز اور سخت آپریشنز کے ذریعے اس رجحان کو روکنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ماخذ: فنانشل ٹائمز - [پنجاب میں شدید سیلاب، 25 لاکھ افراد بے گھر](https://sadaesach.com/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%d8%af%db%8c%d8%af-%d8%b3%db%8c%d9%84%d8%a7%d8%a8%d8%8c-25-%d9%84%d8%a7%da%a9%da%be-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af-%d8%a8%db%92-%da%af%da%be/): پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تباہ کن سیلاب نے تقریباً 25 لاکھ افراد کو بے گھر کر دیا جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ماخذ: ٹائمز آف انڈیا - [بھارت کا ردِعمل: سعودی عرب حساسیت کا خیال رکھے](https://sadaesach.com/%d8%a8%da%be%d8%a7%d8%b1%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d8%b1%d8%af%d9%90%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%d8%ad%d8%b3%d8%a7%d8%b3%db%8c%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%db%8c%d8%a7/): سعودی عرب اور پاکستان کے نئے دفاعی معاہدے کے بعد بھارت نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتا ہے کہ سعودی عرب بھارت کے خدشات اور مفادات کو مدِنظر رکھے گا۔ماخذ: رائٹرز - [پاکستان اور سعودی عرب کا تاریخی دفاعی معاہدہ](https://sadaesach.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%da%a9%d8%a7-%d8%aa%d8%a7%d8%b1%db%8c%d8%ae%db%8c-%d8%af%d9%81%d8%a7%d8%b9%db%8c-%d9%85/): پاکستان اور سعودی عرب نے ایک اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق کسی ایک ملک پر حملہ دونوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ اگرچہ معاہدے میں جوہری ہتھیاروں کا ذکر نہیں کیا گیا، لیکن اس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جوہری صلاحیت خطے میں توازن برقرار رکھنے میں کردار ادا کر سکتی ہے۔ماخذ: رائٹرز ## Pages - [English](https://sadaesach.com/english/): Meta Unveils Next-Gen Smart Glasses and AI Vision at Meta Connect 2025 At the Meta Connect 2025 event, Meta revealed a bold leap in wearable tech, centered on a new smart glasses model called Ray-Ban Meta Display and an accompanying Meta Neural Band, which enables gesture control via muscle signals. The “Hypernova” release promises in-built map navigation, translation, messaging, and camera capabilities directly in the glasses, with a retail price pegged at $799 and a launch date set for September 30. Meta also introduced a second-generation Ray-Ban smart glasses (≈ $379) and the Oakley Meta Vanguard sport variant (≈ $499), […] - [Home](https://sadaesach.com/) - [Technology](https://sadaesach.com/news/technology/) - [Entertainment](https://sadaesach.com/news/entertainment/) - [Sports](https://sadaesach.com/news/sports/) - [Politics](https://sadaesach.com/news/politics/) - [News](https://sadaesach.com/news/) - [FAQs](https://sadaesach.com/faqs/): سوال: آپ کی ویب سائٹ پر خبریں کہاں سے آتی ہیں؟ جواب: ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبریں معتبر ذرائع، نیوز ایجنسیز اور مستند رپورٹرز سے حاصل کی جاتی ہیں تاکہ قارئین کو درست اور تازہ ترین معلومات فراہم کی جا سکیں۔ سوال: کیا میں آپ کو اپنی خبر یا آرٹیکل بھیج سکتا ہوں؟ جواب: جی ہاں! اگر آپ کے پاس کوئی خبر یا آرٹیکل ہے جو آپ شائع کروانا چاہتے ہیں، تو آپ ہم سے “Contact Us” پیج کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہماری ٹیم خبر کی تصدیق کے بعد اسے شائع کرے گی۔ سوال: آپ […] - [Contact Us](https://sadaesach.com/contact-us/): Please enable JavaScript in your browser to complete this form.Please enable JavaScript in your browser to complete this form. Name * FirstLast Email *Comment or Message Submit - [E-Paper](https://sadaesach.com/about-us/): E-Paper 23 September 2025 Powered By EmbedPress E-Paper 22 September 2025 Powered By EmbedPress - [Home](https://sadaesach.com/e-paper/): Trending Today Hello world! [comment]: # (Generated by Hostinger Tools Plugin)