پنجاب کے عوام کی تذلیل پر جواب دینا میرا کام، معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز ڈٹ گئیں

لاہور (صدائے سچ نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کی تذلیل کرنے والوں کو جواب دینا میرا کام ہے، اس پر کبھی معافی نہیں مانگوں گی، پنجاب کے تمام شہروں کو بند مٹھی کی طرح جوڑ کر رکھنا چاہتی ہوں، شمالی اور جنوبی پنجاب کی تفریق ڈالنے والے … پنجاب کے عوام کی تذلیل پر جواب دینا میرا کام، معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز ڈٹ گئیں پڑھنا جاری رکھیں