تازہ ترین
تہران میں چار ملکی اجلاس علاقائی امن و سلامتی کیلئے انتہائی اہم پیشرفت قرار
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی عہدیدار علی باقری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام تہران میں ایرانی قیادت کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے تہران میں چارملکی اجلاس علاقائی امن و سلامتی کیلئے انتہائی اہم پیشرفت قراردیا،کہاکہ یہ اجلاس خطےمیں امن و سلامتی کے نظام کی تشکیل کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا،علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے اور اس کی ضمانت دینے کی ذمہ داری خطے کے ممالک کو خود اٹھانی چاہیے۔
ایرانی عہدیدار نےکہاکہ بیرونی طاقتوں، بالخصوص امریکا کی مداخلت خطے کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیےنقصان دہ ہے،انہوں نےاس سلسلےمیں حالیہ جنگ کےدوران ایران کےحاصل کردہ تجربات سے استفادے کا بھی ذکر کیا۔
اس سےقبل خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو باخبر ذرائع کےحوالے سے رپورٹ کیا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اورترکی کے اعلیٰ حکام 26 اکتوبر کو تہران میں علاقائی رابطہ کاری کے امور پر بات چیت کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

