ایکسکلوسوز

کرونا وائرس کے خوف سے اخبارات ،ٹی وی چینلز بند نہیں کرینگے،سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبرحسین درانی

کرونا وائرس کے خوف سے اخبارات ،ٹی وی چینلز بند نہیں کرینگے،سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبرحسین درانی

اخبارات کرونا وائرس کے پھیلائو کا قطعاََ ذریعہ نہیں اس لیے ان کی پرنٹنگ پر پابندی عائد نہیں کی جائیگی،۔ اس وقت اخبارات اور نیوز چینلز ہی مستند معلومات کا واحد ذریعہ ہیں موجودہ حالات میں میڈیا پر عوام کو کرونا وائرس کے آگاہی دینے کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،میڈیا کرونا سے بچائو کے حوالے سے حکومتی ہدایات ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی،8ویں کے امتحانات، پرنسپل باپ کے سکول کے بچوں کے امتحانی سنٹرمیں بیٹا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ تعینات

راولپنڈی،8ویں کے امتحانات، پرنسپل باپ کے سکول کے بچوں کے امتحانی سنٹرمیں بیٹا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ تعینات

روزنامہ صدائے سچ کی نشاندہی پر بیٹے کوہٹادیاگیا راولپنڈی(صدائے سچ نیوز)پنجاب ایگزامینشن کمیشن کے تحت 4فروری سے شروع ہونیوالے 8ویں جماعت کے امتحانات میں مبینہ طورنقل کرانے کیلئے یا محض اتفاق سے باپ کے سکول کے طلباء کے امتحانی سنٹرمیں بیٹے کو ڈپٹی سپریٹنڈنٹ لگادیا گیا،روزنامہ صدائے سچ کی نشاندہی پرچیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کافوری ایکشن ،ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ...

مزید پڑھیں »

انفارمیشن گروپ گریڈ 20کے افسر اخترمنیرکو پریس سیکرٹری صدر مملکت لگانے کی منظوری

انفارمیشن گروپ گریڈ 20کے افسر اخترمنیرکو پریس سیکرٹری صدر مملکت لگانے کی منظوری

اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر اختر منیر کوصدر پاکستان عارف علوی کا پریس سیکرٹری لگانے کی منظوری دے دی ہے، قبل ازیں صدر پاکستان عارف علوی نے انفارمیشن گروپ کے مختلف افسروں کے پریس سیکرٹری کی پوسٹ کے انٹرویوز کرنے کے بعد اختر منیر کو اس پوسٹ ...

مزید پڑھیں »

گریڈ 1 سے 22تک کے ملازمین کیلئے بنیادی تنخواہ کا 120فیصد الائونس منظور

گریڈ 1 سے 22تک کے ملازمین کیلئے بنیادی تنخواہ کا 120فیصد الائونس منظور

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ -صدائے سچ نیوز)سیکرٹریز کمیٹی نے فیدرل سیکرٹریٹ میں مختلف وزارتوں،ڈویثرنوں میں کام کرنے والے تمام گریڈ 1سے لیکر گریڈ22تک سرکاری ملازمین وافسران کو انکی بنیادی تنخواہ کا 120فیصدسیکرٹریٹ الائونس جبکہ اس سیکرٹریٹ الائونس کے ساتھ گریڈ 21سے 22کے افسران کیلئے مزیدمناسب ایگزیکٹو الائونس یکم جنوری 2020سے دینے کی سفارش کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ...

مزید پڑھیں »

ظہور احمد برلاس ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات ونشریات، نوٹیفیکیشن جاری

ظہور احمد برلاس ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات ونشریات، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی منظوری کے بعداسٹیبلشمنٹ ڈویثرن نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر ترین افسر ظہور احمد برلاس کی وزارت اطلاعات ونشریات میں بطورایڈیشنل سیکرٹری تعیناتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ قبل ازیں اس پوسٹ کیلئے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21کے تین افسران کے ظہور احمد برلاس ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروس اکیڈمی ...

مزید پڑھیں »

میڈیا سے حکومت کے بہترین تعلقات،مضبوط میڈیا کاقیام اولین ترجیحات ہیں،وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات

میڈیا سے حکومت کے بہترین تعلقات،مضبوط میڈیا کاقیام اولین ترجیحات ہیں،وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات

میڈیا سے وابستہ افرادکیلئے دروازے ہر وقت کھلے،نئی ایڈورٹائزنگ پالیسی سمیت تمام اہم معاملات پر میڈیا مالکان اور صحافتی تنظیموں کو ساتھ لیکر چلیں گے وزارت اطلاعات میں ڈیجیٹل میڈیا ونگ قائم،ملک بھر میں اضلاع کی سطح پر عنقریب نیشنل میڈیا سنٹرزقائم کیے جائیں گے،ریڈیو پاکستان کے سسٹمز کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے انفارمیشن گروپ افسران کی پوسٹنگ ایک ...

مزید پڑھیں »

وزارت اطلاعات ونشریات کے ایڈیشنل سیکرٹری کے لیے ظہور احمدبرلاس، سعیدجاوید اور شاہیراشاہد کے نام موصول

وزارت اطلاعات ونشریات کے ایڈیشنل سیکرٹری کے لیے ظہور احمدبرلاس، سعیدجاوید اور شاہیراشاہد کے نام موصول

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن کووزارت اطلاعات کے ایڈیشنل سیکرٹری کی پوسٹ کیلئے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21کے تین افسران کے نام پر مشتمل سمری موصول ہوئی ہے۔ ظہور احمد برلاس ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروس اکیڈمی اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن کے ایک افسر کے مطابق جو وزارت اطلاعات و نشریات کی ایڈیشنل سیکرٹری کی پوسٹ کافی عرصے سے خالی ...

مزید پڑھیں »

کون بنے گا پریس منسٹر ،پریس قونصلر یا پریس اتاشی ؟؟؟فیصلہ کل ہو گا

کمیشن مافیا کو جھٹکا،وزیراعظم کا سرکاری اشتہارات صرفPIDسے جاری کرنیکا حکم

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)بیرون ملک سفارتخانوں میں پریس منسٹر ،پریس قونصلراور پریس اتاشی کی پوسٹوں پر سلیکشن کیلئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی 49افسران کا کل انٹرویو کرے گی۔ سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبر حسین درانی ،سیکرٹری /ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن،سیکرٹری / ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ،سیکرٹری/ ایڈیشنل سیکرٹری کامرس ڈویثرن،ایڈیشنل ...

مزید پڑھیں »

کمیشن مافیا کو جھٹکا،وزیراعظم کا سرکاری اشتہارات صرفPIDسے جاری کرنیکا حکم

کمیشن مافیا کو جھٹکا،وزیراعظم کا سرکاری اشتہارات صرفPIDسے جاری کرنیکا حکم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ سید تبسم عباس شاہ)کمیشن کے عوض سرکاری اشتہارات دیکر کروڑوں روپے کے اثاثے،جائیدادیں بنانیوالے کمیشن مافیا کو جھٹکا،وزیراعظم نے تمام وزارتوں، ڈویژنوں ،ان کے ذیلی اداروں، خود مختار اور نیم مختار سرکاری اداروں کے اشتہارات کے براہ راست اجرا پر پابندی کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں کے اشتہارات صرف پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

پریس منسٹر ،پریس قونصلر، پریس اتاشییوں کی17پوسٹوں کیلئے 1جنوری کوہونیوالے انٹرویوز اچانک کینسل

پریس منسٹر ،پریس قونصلر، پریس اتاشییوں کی17پوسٹوں کیلئے  1جنوری کوہونیوالے انٹرویوز اچانک کینسل

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)پریس منسٹر ،پریس قونصلر اور پریس اتاشیوںکے 1جنوری کو17پوسٹوں کیلئے ہونے والے انٹرویوز اچانک کینسل کر دیے گئے ۔ قبل ازیںپریس منسٹر ،پریس قونصلر اور پریس اتاشی کی 17پوسٹوں پر انٹرویوز کیلئے تمام افسران کو مطلع کیا گیا تھا جسے منگل کی رات ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلک سٹی ونگ نے واٹس ایپ میسج کے ذریعے تمام امیدواروں ...

مزید پڑھیں »