پاکستان

کرونا وائرس کے خوف سے اخبارات ،ٹی وی چینلز بند نہیں کرینگے،سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبرحسین درانی

کرونا وائرس کے خوف سے اخبارات ،ٹی وی چینلز بند نہیں کرینگے،سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبرحسین درانی

اخبارات کرونا وائرس کے پھیلائو کا قطعاََ ذریعہ نہیں اس لیے ان کی پرنٹنگ پر پابندی عائد نہیں کی جائیگی،۔ اس وقت اخبارات اور نیوز چینلز ہی مستند معلومات کا واحد ذریعہ ہیں موجودہ حالات میں میڈیا پر عوام کو کرونا وائرس کے آگاہی دینے کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،میڈیا کرونا سے بچائو کے حوالے سے حکومتی ہدایات ...

مزید پڑھیں »

مزدوروں کو دہلیز پر راشن پہنچایا جائے، بلاول

مزدوروں کو دہلیز پر راشن پہنچایا جائے، بلاول

کراچی(صدائے سچ نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ایک ایک مزدور کے گھر پہنچے اور یومیہ اجرت کمانے والوں کے گھروں کی دہلیز پر راشن پہنچایا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے رابطے کے حوالے سے ہیلپ لائن بنانے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ...

مزید پڑھیں »

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا یوریا کی قیمت میں مزید 23 روپے فی بوری کمی کا اعلان

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا یوریا کی قیمت میں مزید 23 روپے فی بوری کمی کا اعلان

راولپنڈی(صدائے سچ نیوز)پاکستان کی سب سے بڑی کھاد مینویکچرر اور مارکیٹنگ کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)نے کاشتکار برادری کی مدد کرنے اور کسانوں کی لاگت کو مزید کم کرنے کی کوششوں کے تحت، یوریا کی قیمت میں مزید 23 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ GIDC کی قیمت میں کمی کی مد میں ایف ...

مزید پڑھیں »

حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے اور وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ  عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ...

مزید پڑھیں »

ادویات کی عدم فراہمی حریت قیادت کو راستے سے ہٹانے کی سازش ہے،عبدالمجید ملک

عمران خان کی کال پر قوم کا آدھےگھنٹےکااحتجاج عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید ملک نے ممتاز حریت رہنما جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ظفر اکبر بٹ کی بھارتی فورسز کی حراست میں روز بروز بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ظفر اکبر بٹ کو قابض انتظامیہ نے گزشتہ رات اس ...

مزید پڑھیں »

ترجمان پنجاب حکومت کا 3ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا اعلان

ترجمان پنجاب حکومت کا 3ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا اعلان

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے 3 ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ وہ اپنی تنخواہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے ریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گی۔ وزیراعظم نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پیش نظر معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ریلیف کے حوالے سے معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا، جس میں معاونین خصوصی ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد اور دیگرنے شرکت کی۔ آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر فرنٹ رسپانس یونٹ قائم اس ...

مزید پڑھیں »

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر فرنٹ رسپانس یونٹ قائم

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر فرنٹ رسپانس یونٹ قائم

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں مکمل کٹ کے ساتھ فرسٹ رسپانس یونٹ قائم کردیا گیا ہے۔ تمام انتظامی امور کی نگرانی ایس ایس پی ہیڈکوارٹر عرفان طارق خود کریں۔یہ یونٹ کسی بھی جوان میں کورونا وائرس کی علامت ظہار ہونے پر فوری حرکت میں آئے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کا پہلا دن، وزیراعلیٰ کی اپیل پر عملدرآمد جاری

لاک ڈاؤن کا پہلا دن، وزیراعلیٰ کی اپیل پر عملدرآمد جاری

کراچی(صدائے سچ نیوز)سندھ بھر میں لاک ڈاون کے پہلے دن وزیراعلی مراد علی شاہ کی اپیل پر عمل درآمد جاری ہے۔ صوبے میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پولیس ایکٹو، شہری محتاط، کاروبار بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔ آزاد کشمیر میں 3 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان لاک ڈاؤن کے حوالے سے پولیس نے میگا فون پر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 242 ہوگئی، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 242 ہوگئی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(صدائے سچ نیوز)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے تصدیق کی ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 242 ہوگئی ہے۔ عثمان بزدار نے صوبے کے عوام کا دو روز گھر پر رہنے پر ان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ کڑے وقت میں ذمہ داریاں نبھانے والوں کو سلام پیش کرتاہوں۔ لوگوں کا بلڈ گروپ کووڈ 19 ...

مزید پڑھیں »