Connect with us

اوورسیز پاکستانیز

لوٹن کونسل کے نئے لیڈر کا انتخاب، امجد علی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

amjad aliamjad ali

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما کونسلر امجد علی کو 14 ستمبر کو ہونے والے کونسل کے خصوصی اجلاس میں نیا لیڈر منتخب کیا گیا۔

اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک منظور ہونے کے بعد کونسلر امجد علی کو نیا قائد منتخب کیا گیا۔ کونسلر امجد علی 2019 میں پہلی مرتبہ کونسلر منتخب ہوئے تھے اور وہ بارن فیلڈ وارڈ کی نمائندگی کرتے ہیں۔

اس سے قبل وہ کونسل کی مختلف کمیٹیوں میں اہم ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں لوٹن کونسل کی نئی انتظامیہ میں لبرل ڈیموکریٹ، آزاد ارکان کے اتحاد اور کنزرویٹو گروپ کے کونسلرز شامل ہوں گے، جبکہ لیبر گروپ اب کونسل میں باضابطہ اپوزیشن کا کردار ادا کرے گا۔

نئے لیڈر کونسلر امجد علی نے اپنے انتخاب پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوٹن کے عوام کی خدمت کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گے۔ ان کے مطابق فوری طور پر کونسل میں استحکام پیدا کرنا، عوامی مسائل پر توجہ دینا اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایسی کونسل چاہتے ہیں جو عوام کی بات سنے، ان کے لیے قابلِ رسائی ہو اور اپنے فیصلوں کے بارے میں واضح اور ایماندارانہ رویہ اختیار کرے۔ کونسلر امجد علی آنے والے دنوں میں نئی کابینہ اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا اعلان کریں گے۔
امجد علی کا تعلق ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑہوئی سے ہے۔ انھیں اہلیان علاقہ و اپنی کمیونٹی کی طرف سے نیک خواہشات و مبارک باد پیش کی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

US-Iran Agreement. US-Iran Agreement.
تازہ ترین40 منٹس ago

امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے آج دوحہ میں مذاکرات ہونگے

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے آج...

us-iran us-iran
برطانیہ اور یورپ45 منٹس ago

ایران امریکا جنگ یورپ پر بھاری، اربوں ڈالر کے اضافی اخراجات کا سامنا

ایران امریکا تنازع کے اثرات یورپی معیشت پر بھی پڑنے لگے،گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران یورپ کو 112 ارب ڈالر...

Saudi Arabia Oil Saudi Arabia Oil
پاکستان52 منٹس ago

پاکستان میں سعودیہ کو ٹیکس فری تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو ٹیکس نیوٹرل بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کے تحت ملک میں تجارتی...

Defence Minister Defence Minister
پاکستان58 منٹس ago

بھارت سے جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی ابہام رہ جاتا تھا مگر اس بار بھارت اور اسکی فوج نے تسلیم کیا، وزیر دفاع

سیالکوٹ (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی نہ کوئی ابہام...

lahore-high-court lahore-high-court
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ردوبدل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوزم...

patrol patrol
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب روپے سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے گزشتہ چار سال کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں صارفین سے تقریباً...

AIDS AIDS
پاکستان1 گھنٹہ ago

ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،3900 مریضوں کے ساتھ سندھ سرفہرست

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں بچوں میں ایڈز کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافے کا...

Yemen-attack-Saudi Yemen-attack-Saudi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحاد نے حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ...

Karachi Expensive Flour Karachi Expensive Flour
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور، 20 کلو آٹا 3ہزار 540 روپے میں فروخت

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔...

us-iran-peace-deal us-iran-peace-deal
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا ایران مذاکرات، ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا۔ عرب میڈیا ادارے العربیہ کے...

Trending