دنیا

کورونا، ایران میں مزید 127اموات، تعداد1800 سے تجاوز

کورونا، ایران میں مزید 127اموات، تعداد1800 سے تجاوز

تہران(صدائے سچ نیوز)ایران میں کوروناوائرس سے مزید 127 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد ایک ہزار 812 ہوگئی۔ کورونا وائرس وفاقی سیکرٹریٹ پہنچ گیا،ایک سرکاری افسرمیں وائرس کی تصدیق ایران میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 411 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ کیسز کی تعداد23 ہزار 49 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں »

کورونا، مائیکروسافٹ کے دنیا بھر میں اسٹورز بند

کورونا، مائیکروسافٹ کے دنیا بھر میں اسٹورز بند

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بچاؤ کے پیش نظر مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر میں اپنے اسٹورز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مائیکروسافٹ نے غیر معینہ مدت کے لیے اپنے اسٹورز بند کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ امریکی ہیلتھ کیئر ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، ٹرمپ کی آج یومِ دعا منانے کی اپیل

کورونا وائرس، ٹرمپ کی آج یومِ دعا منانے کی اپیل

نیویارک(صدائے سچ نیوز)کورونا وائرس کی پھیلنے والی وبا اور تشویش ناک صورتِ حال کی وجہ سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام سے آج یومِ دعا منانے کی اپیل کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے برازیلی صدر سے پچھلے ہفتے عشائیے پر ملاقات کی تھی، اس موقع پر برازیلی صدر کے پریس سیکریٹری بھی موجود تھے جن کا بعد ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر، اننت ناگ میں 4 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر، اننت ناگ میں 4 افراد شہید

سرینگر(صدائے سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے جس کے نتیجے میں ہر روز معصوم کشمیری شہید کر دیئے جاتے ہیں یا زخمی ہو کر زندگی بھر کے لیے معذور ہو جاتے ہیں ہیں۔ کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کا خوف، ‘انڈین پریمیئر لیگ’ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کرونا وائرس کا خوف، ‘انڈین پریمیئر لیگ’ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

نئی دہلی (صدائے سچ نیوز)دنیا بھر میں وبائی صورت میں پھیلنے والے مہلک ترین کرونا وائرس نے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کو انڈین پریمیئر لیگ مؤخر کرنے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وبائی صورت میں دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے مہلک ترین کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں متعدد میچز اور ٹورنامنٹ منسوخ یا ملتوی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، عالمی بینک کا ترقی پذیر ممالک کو انتباہ

کورونا وائرس، عالمی بینک کا ترقی پذیر ممالک کو انتباہ

عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو معاشی نقصان سے بچنے کے لیے کورونا وائرس کے خلاف جلد اقدامات لینے ہوں گے۔ عالمی بینک کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے تمام ممالک کو اپنے عوام کی حفاظت کے لیے ٹھوس اقدامات لینا ہوں گے۔ بیان میں مزید ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللّٰہ کی نظر بندی ختم

مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللّٰہ کی نظر بندی ختم

سرینگر(صدائے سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے سابق وزیرِ اعلی فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی کی کٹھ پتلی حکومت کی جانب سے فاروق عبداللّٰہ کی نظر بندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ فاروق عبداللّٰہ کو 7 ماہ قبل کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا میں مدد کیلئے چینی طبی ماہرین کی ٹیم اٹلی پہنچ گئی

کورونا میں مدد کیلئے چینی طبی ماہرین کی ٹیم اٹلی پہنچ گئی

روم(صدائے سچ نیوز)خطرناک وبا کورونا وائرس سے بچا کے لیے چین کی طبی ماہرین کی ٹیم اٹلی کے شہر روم پہنچ گئی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین کی طبی ماہرین کی ٹیم کورونا وائرس سے چین کے بعد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی کے دارالحکومت روم میں مدد کے لیے پہنچ گئی ہے، چینی ماہرین ...

مزید پڑھیں »

’امن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی‘

’امن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی‘

کابل(صدائے سچ نیوز)ترجمان افغان صدرصادق صدیقی کا کہنا ہے کہ امن معاہدہ سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی۔ ترجمان افغان صدر صادق صدیقی کے مطابق امریکا طالبان کے درمیان مشروط امن معاہدے کا حتمی اعلان اگلے ہفتے ہوگا، افغانستان میں امن کا قیام افغان صدر اور حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان افغان صدر کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

حبیب بینک کا نیویارک میں اپنی برانچ بند کرانے کا اعلان

حبیب بینک کا نیویارک میں اپنی برانچ بند کرانے کا اعلان

نیو یارک(صدائے سچ نیوز)حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ رضاکارانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک میں حبیب بینک کی برانچ 31 مارچ 2020 سے بند کی جا رہی ہے، اعلامیہ حبیب بینک برانچ بند کرنے کا اقدام نیویارک کے اسٹیٹ بینکنگ قوانین کے تحت کیا جارہا ہے۔ اعلامیہ حبیب بینک کے مطابق نیویارک برانچ کی رضاکارانہ ...

مزید پڑھیں »