پاکستان
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ نرخ میں 10 ہزار روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونا 8574 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد نئے نرخ 4 لاکھ 72 ہزار 18 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 100 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 5278 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔
ملک میں چاندی کی قیمت میں بھی 388 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 9862 روپے ہو گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

