اوورسیز پاکستانیز
27 ستمبر کے لانگ مارچ سے حکومت خوفزدہ ہے، پی ٹی آئی رہنما ابرار احمد
لوٹن (صداۓ سچ نیوز) حکومت ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ سے گھبرا رہی ہے پر امن احتجاج کسی بھی جماعت کا آئینئ و جمہوری حق ہے۔ نا اہلوں کے ٹولے نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا۔ سسٹم نہیں چل رہا، خود انکے وزیر اپنی نا اہلی کا رونا رو رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لوٹن ابرار احمد نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ملک پر اس وقت نا اہلوں کا ٹولہ مسلط ہے۔ ایک صوبے کی مہارنی اپنی ذاتی تشہیر کی لیے قومی خزانے کو چونا لگا رہی ہے۔
ملک کا دیوالیے نکالنے والے ملک کے کیساتھ مخلص نہیں ہو سکتے۔ قرضوں کی بھر مار متعدد کمپنیوں کا پاکستان سے کام بند کرنا، عوام الناس کی زندگی اجیرن بنانے کے مترادف ہے۔
27 ستمبر کے لانگ مارچ کی خبر سنتے ہی حکومت کی بوکھلاہٹ عیاں ہوگئی ہے۔ پکڑ دکڑ انکی بوکھلاہٹ کا واضع ثبوت ہے. ملک پاکستان کی ترقی صرف عمران خان کیساتھ جڑی ہے وہ وقت دور نہیں جب ان چوروں کو عوام الٹا لٹکائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

