کھیل

کورونا کا خطرہ، پی ایس ایل فوری ملتوی

کورونا کا خطرہ، پی ایس ایل فوری ملتوی

لاہور(صدائے سچ نیوز)ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے بڑھنے کے پیشِ نظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والے پی ایس ایل فائیو کے دونوں سیمی فائنل ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا، شین واٹسن

پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا، شین واٹسن

لاہور(صدائے سچ نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راونڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ ابھی پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا،پاکستان آکر بہت اچھا لگا،ہوسکتا ہے اگلے سال پھر آئوں۔ PCB خدمات لے تو اچھے آل راؤنڈر فراہم کرسکتا ہوں: عبدالرزاق شین واٹسن نے کہا کہ ہماری ٹیم اب تک اپنی روایتی پرفارمنس نہیں دے سکی، ہمارے ...

مزید پڑھیں »

PCB خدمات لے تو اچھے آل راؤنڈر فراہم کرسکتا ہوں: عبدالرزاق

PCB خدمات لے تو اچھے آل راؤنڈر فراہم کرسکتا ہوں: عبدالرزاق

لاہور(صدائے سچ نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر آل راونڈر اور پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے بالنگ کوچ عبدالرزاق کا کہنا ہے پی سی بی ان کی خدمات لے تو وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے اچھے آل راونڈر پاکستان کو فراہم کرسکتے ہیں پاکستان ٹیم میں اس وقت ہارڈ ہِٹر کی کمی ہے ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار

کورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کے بعد 10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے فوری طور پر دستبردار ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے تصدیق کی تھی کہ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کا خوف، ‘انڈین پریمیئر لیگ’ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کرونا وائرس کا خوف، ‘انڈین پریمیئر لیگ’ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

نئی دہلی (صدائے سچ نیوز)دنیا بھر میں وبائی صورت میں پھیلنے والے مہلک ترین کرونا وائرس نے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کو انڈین پریمیئر لیگ مؤخر کرنے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وبائی صورت میں دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے مہلک ترین کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں متعدد میچز اور ٹورنامنٹ منسوخ یا ملتوی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے شیڈول میں تبدیلی

پی ایس ایل کے شیڈول میں تبدیلی

لاہور(صدائے سچ نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ پی سی بی نے ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کردیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی ایس ایل 2020 کو چار روز تک محدود کردیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق اب 34 کی بجائے 33 میچز ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی کھلاڑیوں کوPSL سےدستبردارہونےکی پیشکش

پی سی بی کی کھلاڑیوں کوPSL سےدستبردارہونےکی پیشکش

لاہور(صدائے سچ نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپرلیگ کے لیے پاکستان آئے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہونے کی پیش کش کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائیو شیڈول کے مطابق جاری ہے، شیڈول کے مطابق آج میچ ہو رہا ہے۔ آج پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ...

مزید پڑھیں »

آج پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا

آج پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا

کراچی(صدائے سچ نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کراچی میں پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہو گا۔ سپرلیگ میں سنسنی سے بھرپور مقابلے جاری ہیں،آج اہم میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل آئیں گے۔ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شام7 بجے شروع ہوگا۔ کورونا، بنگلا دیش ٹیم پاکستان کا دورہ ...

مزید پڑھیں »

کورونا، بنگلا دیش ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کریگی

کورونا، بنگلا دیش ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کریگی

ڈھاکہ(صدائے سچ نیوز)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خطرناک وبا کورونا وائرس کے پیش نظر بنگلا دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔ بنگلادیش میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو تیسرے مرحلے کے لیے 29 مارچ کو پاکستان پہنچنا تھا، کورونا وائرس کے باعث بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

راولپنڈی(صدائے سچ نیوز) پی ایس ایل فائیو کے 14ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی اپنے نام کرلی، ایلکس ہیلز نے شاندار نصف ...

مزید پڑھیں »