تازہ ترین
تہران میں چار ملکی اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دی، ایرانی وزارت خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا اہم چار ملکی اجلاس آج ہوگا،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کردی۔
ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی نے اجلاس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چارملکی اجلاس کی تجویز پاکستان کےآرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے اپنےدورہ تہران کے دوران پیش کی تھی، جسے ایران نے قبول کیا،اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ فوجی اور سکیورٹی حکام شریک ہیں،۔
انکاکہنا تھاکہ اجلاس مشترکہ مفادات کی بنیاد پر علاقائی سلامتی اور تعاون کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے،قطری وفد نے بھی گزشتہ روز علاقائی مذاکرات اور ثالثی کی کوششوں کے سلسلے میں تہران کا دورہ کیا۔
دوسری جانب اسماعیل بقائی نےامریکا کوخبردارکرتے ہوئے کہا کہ امریکی بیانات سے قطع نظر ایران تمام پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،ایران اس وقت بھی حالتِ جنگ میں ہے اور ایرانی مسلح افواج ملک کے دفاع کے لیے کسی بھی ضروری اقدام سے گریز نہیں کریں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

