پاکستان3 ہفتے ago
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، مدت 5 سال، قومی اسمبلی میں ترمیمی بل منظور
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) قومی اسمبلی نےپاکستان ائیرفورس ترمیمی بل 2025 ،پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 اورپاکستان نیوی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلئے۔...