Connect with us

تازہ ترین

مخالفین کی غلط فہمی فوری جوابی کارروائی کا باعث بنےگی، تنازع جغرافیائی حدود تک محدود نہیں رہیگا، ایرانی فوج

iran

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے خبردار کیا ہےکہ ایران پہلے بھی کہہ چکا ہے کہ مخالفین کی کوئی بھی غلط فہمی فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گی اور تنازع جغرافیائی حدود تک محدود نہیں رہے گا، اس کے دائرہ کار کوبڑھادیا جائےگا۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو  میں جنرل محمد اکرمینیا نے باب المندب اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کاحوالہ دیتےہوئے کہا کہ پہلے یہ دونوں علاقے جغرافیائی حدود سے باہر تھے۔

مگراب تنازع کا حصہ بن چکے ہیں، مستقبل کی ممکنہ جنگ میں نئے اہداف شامل ہو سکتے ہیں، جن میں پورے خطے میں توانائی اور مواصلات کے بنیادی ڈھانچےکو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Intelligence-Based Operation Intelligence-Based Operation
پاکستان55 منٹس ago

سیکیورٹی فورسز کا واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

ضلع واشک (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ...

Mir Raza Case Mir Raza Case
پاکستان1 گھنٹہ ago

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی گئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت...

Open-AI Open-AI
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کی 8 ریاستوں میں اوپن اے آئی کے خلاف مقدمات دائر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی 8 ریاستوں نے اوپن اے آئی کے خلاف مختلف عدالتوں میں مقدمات دائر کر...

School Roof Collapse School Roof Collapse
پاکستان1 گھنٹہ ago

پشاور، اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، 1 خاتون ٹیچر جاں بحق

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔...

Federal Constitutional Court Federal Constitutional Court
پاکستان2 گھنٹے ago

سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار، وفاقی آئینی عدالت نے کیس نمٹادیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر ہونے پر ...

US President US President
تازہ ترین2 گھنٹے ago

میں نے خود سے مزید ایرانی رہنماؤں کو نشانہ نہ بنانے کا وعدہ کیا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب مزید ایرانی رہنماؤں کو نشانہ نہیں بنایا...

petroleum-products-price (1) petroleum-products-price (1)
پاکستان14 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہوگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا یومیہ تعین کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین14 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کے قریب پروجیکٹائل ٹکرانے سے متاثرہ بحری جہاز ڈوب گیا

آبنائے ہرمز کے قریب 23 ستمبر کو پروجیکٹائل ٹکرانے سے متاثرہ بحری جہاز ڈوب گیا۔ لندن سے بین الاقوامی جہاز...

Russia Russia
تازہ ترین14 گھنٹے ago

روس کا یوکرین کی جانب سے آئل ریفائنری پر حملے کا دعویٰ، یوکرین نے الزام مسترد کردیا

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی ڈرونز نے اس کی 2 آئل...

Muhammad Maqsood Khan Muhammad Maqsood Khan
تازہ ترین15 گھنٹے ago

سرحدوں کے اس پار بھی انسان بستے ہیں

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ انسان جب اپنا گھر چھوڑتا ہے تو وہ صرف ایک مکان سے محروم...

Trending