پاکستان
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیرحراست دو افغان باشندے ہلاک
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں راول ٹاؤن کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں زیرحراست دو افغان باشندے اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ ملزمان خاتون سے موبائل چھیننے اور زیادتی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر تھے۔
اسلام آباد پولیس زیرحراست ملزمان کی نشاندہی پر ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے راول ٹاؤن گئی تھی۔ جنگل میں چھپے 4 ملزمان نے زیرحراست ملزمان کو چھڑانے کیلئے اندھادھند فائرنگ کردی۔
زیرحراست ملزمان عبداللہ اورملہے خان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان عبداللہ اور ملہے خان دونوں افغانی شہری ہیں۔
سیکٹرجی فورٹین میں پولیس اورملزمان کے ساتھیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کوہاٹی گینگ کا ایک رکن زخمی ہوگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

