تازہ ترین
حوثی دہشتگرد ملیشیا کے دو بیلسٹک میزائل فضا میں ناکارہ بنادیے، سعودی محکمہ شہری دفاع
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ حوثی دہشتگرد ملیشیا کے دو بیلسٹک میزائل فضا میں ناکارہ بنادیے گئے ہیں۔
سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری فاع کا کہنا ہے کہ خمیس مشیط اور احدر فیدہ میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ میزائل کا ملبہ گرنے سے تین رہائشی عمارتوں اور 7 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
اسی طرح سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بھی حوثی ملیشیا نے میزائل حملہ یمن سے حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

