پاکستان
تحریک لبیک کا لاہور سے مارچ شروع، کارکنوں کی پولیس کیساتھ جھڑپیں
لاہور (صدائے سچ نیوز) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور سے اپنے احتجاجی مارچ کا آغاز کر دیا، جس کا مقصد اسلام آباد پہنچ کر امریکی سفارتخانے کے باہر اسرائیل مخالف مظاہرہ کرنا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق آج شام مظاہرین مارچ کو آگے بڑھانےکے لیے لاہور میں چوبرجی چوک پر رکاوٹیں ہٹانےکی کوشش کر رہے تھے، ترجمان ایدھی یونس بھٹی کے مطابق ٹی ایل پی مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں رضاکاروں نے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا۔
دوسری جانب، ترجمان ٹی ایل پی عثمان نوشاہی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ اس دوران ان کا ایک کارکن دم توڑ گیا جبکہ دیگر 22 زخمی ہوئے۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

