تازہ ترین
برطانیہ میں طوفان بوئیلو سے تباہی،2 افراد ہلاک، 90 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم
لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ میں طوفان بوئیلو نے نظامِ زندگی درہم برہم کردیا،طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
طوفان کےباعث 90 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے،ریلوے نظام متاثر ہونے کےساتھ درجنوں پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔
خراب موسم کے باعث فیری سروس بھی متاثر ہوئی،اسکاٹ لینڈ میں تیز ہواؤں کے پیش نظر متعدد پل ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے ہیں،طوفان کے باعث شہریوں کو آمدورفت اور روزمرہ معمولات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

