Connect with us

تازہ ترین

ٹرمپ انتظامیہ کا پناہ کی درخواست دینے والے غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

uk-visa

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے پناہ کی درخواست دینے والے دو لاکھ غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں بی ون اور بی ٹو بزنس اور سیاحتی ویزوں پر آئے افراد کے ویزے منسوخ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ 2016 سے 2025 کے درمیان جاری کئے گئے ویزوں کی منسوخی کے زیادہ امکانات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ویزہ منسوخی کی کارروائی امریکی محکمہ خارجہ اور ہوم لینڈ سیکورٹی کے اشتراک سے کی جائیگی۔

امریکی نائب وزیرخارجہ کرسٹوفر لینڈاؤ کا کہنا ہے سیاحتی ویزوں کو پناہ حاصل کرنے کا چور دروازہ نہیں بننے دیں گے، مختصر ویزوں پر آکر پناہ مانگنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol Prices Petrol Prices
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیٹرول اگلے 3 روز کیلئے سستا کردیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) آئندہ 3 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے...

gas-sector gas-sector
پاکستان2 گھنٹے ago

راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی شہر اور کینٹ کے متعدد علاقوں میں تعمیراتی کام کے باعث گیس کی فراہمی عارضی...

rubina khalid rubina khalid
پاکستان2 گھنٹے ago

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا پشاور اسکول حادثے کی جائے وقوعہ کا دورہ، جاں بحق بچوں کے والدین سے تعزیت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے پشاور کے علاقے دیر کالونی، سعیدآباد...

Chaudhry Obaidullah Chaudhry Obaidullah
پاکستان2 گھنٹے ago

34معصوم بچوں کی شہادت کا سانحہ ناقابلِ تلافی ہے، عبیداللہ چوہدری

اسلام آباد ( صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکولز سسٹم محمد عبیداللہ...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کی قیمتی معدنیات میں امریکا، چین، کینیڈا کو دلچسپی ہے لیکن کوئی ٹھیکا یا مائن امریکا کے حوالے نہیں کی گئی، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ  معدنیات سے متعلق کوئی ٹھیکا کوئی مائن امریکا...

Vehicle Vehicle
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی، گاڑیوں کے ٹکرانے پر صلح ہونے کے باوجود مشتعل شخص نے مخالف گاڑی پر فائرنگ کردی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مشتعل شخص کی گاڑی پر فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر...

Faisal Vawda Faisal Vawda
پاکستان2 گھنٹے ago

فیصل کریم کنڈی کے پاس 180 دن ہیں، ناکام ہونے کا آپشن نہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اب وہ ڈرامہ نہیں چل سکتا کہ آپ نکمےہوں...

Shehbaz-Sharif-with-Saudi-Ambassador Shehbaz-Sharif-with-Saudi-Ambassador
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، شہبازشریف کا سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے ملاقات...

White House Press Secretary White House Press Secretary
تازہ ترین3 گھنٹے ago

وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کا وکالت کا امتحان پاس نہ کرنے کا اعتراف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کی قانونی قابلیت اور پیشہ...

Russian Ukraine Russian Ukraine
تازہ ترین3 گھنٹے ago

روس کے یوکرین پر ڈرون حملے، 3 افراد ہلاک، 10 لاکھ شہری بجلی سے محروم

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کے یوکرین پر آج ہونے والے ڈرون حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 10 لاکھ...

Trending