Connect with us

پاکستان

سرکار ۖکی آمد کا ماہ مبارک بھی عاشقوں کیلئے نعمت ہے، عبیداللہ چوہدری

chaudary ubaidullah

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سکولز، چیئرمین کیرئیر سکول اینڈ کالج محمد عبیداللہ چوہدری نے ربیع الاول کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ سرکارعالمۖ کی آمد کا ماہ مبارک عشاقان کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں، اللہ کریم رسول محتشمۖ کے صدقے عالم اسلام کو مضبوطی، خوشحالی اور عزت و استحکام سے نوازے۔

محمد عبیداللہ چوہدری بتایا کہ ہمارے تمام مسائل کا حل اسوہ حسنہۖ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔ والدین اور اساتذہ کرام نئی نسل کے دلوں میں حب رسول ۖکا چراغ روشن کرتے رہیں۔ ہماری مصیبت ونکبت کی بڑی وجہ اسلام اور صاحب اسلامۖ سے دوری ہے۔

اگر ہم نظام مصطفی کو اپنی انفرادی واجتماعی زندگی پر نافذ کرلیں تو نصف سے زائد مسائل خود بخود ختم ہو جائیں۔ انہوں نے اساتذہ کرام ، والدین اور اہل دانش سے اپیل کی کہ وہ نوجوانوں کے معمولات میں درود شریف ورد کو لازمی جز بنائیں، اس پاکیزہ عمل سے ہم خیر ، بھلائی، خوشحالی اور کامیابی کے دروازے کھول سکتے ہیں۔

” رسول اللہۖ نے فرمایا جب تم ایسے ہو جا کہ تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہوتو مجھے پر درود پڑھو ،یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی معاف کرے گا”آپ ۖ نے یہ بھی فرمای اجس نے میری ایک حدیث سنی اور دوسروں تک پہنچائی قیامت کے روز اس کے لئے میری شفاعت واجب ہو گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

chaudary ubaidullah chaudary ubaidullah
پاکستان4 گھنٹے ago

سرکار ۖکی آمد کا ماہ مبارک بھی عاشقوں کیلئے نعمت ہے، عبیداللہ چوہدری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سکولز، چیئرمین کیرئیر سکول اینڈ کالج محمد عبیداللہ...

loton eid milad un nabi loton eid milad un nabi
برطانیہ اور یورپ4 گھنٹے ago

لوٹن میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان جلوس، مذہبی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بھرپور...

malaria malaria
پاکستان4 گھنٹے ago

سندھ میں ملیریا بے قابو، رواں سال 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ بھر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور تباہ حال سیوریج نظام کے باعث مچھروں...

afghan-taliban afghan-taliban
پاکستان4 گھنٹے ago

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار دے دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار...

trump trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی صدر  کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعوی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعوی کرتے...

shehbaz-sharif-with-Saudi-Delegation shehbaz-sharif-with-Saudi-Delegation
پاکستان5 گھنٹے ago

شہباز شریف سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے اعلیٰ سطح کے سعودی کاروباری وفد نے ملاقات کی ، جس دوران...

Eid-Millad-security Eid-Millad-security
پاکستان5 گھنٹے ago

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے...

gold-price gold-price
پاکستان5 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

پاکستان اور عالمی منڈی میں چار دن مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی...

taliban-fighter taliban-fighter
تازہ ترین5 گھنٹے ago

افغانستان میں 11 طالبان جنگجوؤں کو فوجی اڈے کے باورچی نے کھانے میں زہر دے دیا

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ بادغیس میں گزشتہ رات ایک فوجی اڈے پر 11...

trump_1 trump_1
تازہ ترین14 گھنٹے ago

دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار کیا تھا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ...

Trending