تازہ ترین
روس میں زیرِ تعمیر گیس کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس میں زیرِ تعمیر گیس کیمیکل پلانٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے
خبرایجنسی کے مطابق جاں بحق افراد میں 6 چینی باشندے بھی شامل ہیں، جبکہ حادثے میں 150 سے زائد افراد زخمی اور 9 لاپتہ ہیں۔
گیس کیمیکل پلانٹ زیرِ تعمیر تھا، آتشزدگی کے بعد ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے،تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

