تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کی بحالی امریکی جارحیت کے خاتمے سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
تہران (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کی بحالی امریکی جارحیت کے خاتمے سے مشروط ہے۔
اپنےبیان میں ایرانی سفیر نےکہا کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال کی وجہ امریکا کی ایران کے خلاف جارحانہ جنگ ہے، جبکہ تنازعے کا واحد حل بحری ناکہ بندی ختم کرنا اور ایران کی خودمختاری کا احترام کرنا ہے۔
مزیدکہا آبنائےہرمز کےمعاملے کو ایران اورعمان ہی باہمی طورپرطےکرسکتے ہیں،تمام ممالک سےمطالبہ کیا ہےکہ وہ امریکا کے یکطرفہ اقدامات کو مسترد کریں، جنگ میں سہولت کاری کرنے والے ممالک کو بھی عالمی قانون کے تحت ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

