اوورسیز پاکستانیز
اوپی ایف اور یونائیٹڈ انشورنس کمپنی پاکستان کا تاریخی معاہدہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد(صدائے سچ نیوز) اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن اوریونائیٹڈ انشورنس کمپنی پاکستان کا تاریخی معاہدہ طے پاگیا۔ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔ اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمدشہباز شریف کے وژن کو عملی جامہ پہنایاگیا ہے۔
منیجنگ ڈائریکٹر اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن، محمد افضال بھٹی کی لگن، عزم،قیادت ، وژن اور رہنمائی میں ایک مشن کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد جامع انشورنس پروگرام ڈیزائن کرناجو خاص طور پر ہمارے اوورسیز پاکستانیوں اور ان کے خاندانوں کی منفرد ضروریات سے مطابق بنایا گیا ہو۔
یہ ایک مشترکہ کوشش تھی، سرکردہ بیمہ کنندگان نے احتیاط سے کوریج پلان تیار کیا اورجانچ کے سخت عمل کے ذریعے اسے بہتر کیا اوربہتری تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرکے اور اس پر عمل پیرا ہوکرشفافیت کے اعلی ترین معیارکو قائم کرنے کیلئے مسابقتی خریداری کا عمل اپنایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: او پی ایف ممبران کوبیسٹ ویسٹرن ہوٹل پر خصوصی رعایت ملے گی، معاہدہ طے
اوپی ایف کی پوری ٹیم کا تعاون، خاص طور پرچیئرمین سید قمررضا، ایم ڈی محمدافضال بھٹی، محترمہ عظمی حیات، یاسر عباسی اورمصطفی حیدرنے انشورنس کور کو بہتر بنانے میں قابل قدر ان پٹ دیا۔ یونائیٹڈ انشورنس کی طرف سے لگن اور قومی مقصد سے وابستگی اس کی کامیابی کا باعث بنی۔
انشورنس ٹیم میں خاص طور پر کاشف شفیق، ملک اظہر اور ان کے چیف کی شاندار قیادت اور رہنمائی شامل تھی۔ یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان کیسی او میاں محمد اکرم شاہد ایک معروف اورانشورنس سیکٹر میں متحرک قوت، اس کے لیے پہچانی جاتی ہے۔ اس شاندار منصوبے کے پیچھے اوورسیز پاکستانیزفاونڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی کی بصیرت اور وژن کار فرما تھا۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی3 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین3 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

