Connect with us

پاکستان

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی قائم

PIMS-Tragedy

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹری داخلہ شاہد خان انکوائری کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، ڈاکٹر خورشید اُترا، ڈاکٹر بیرسٹر نبیل احمد اعوان اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔

کمیٹی پمز میں فائر سیفٹی انفرااسٹرکچر اور حفاظتی ضوابط پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لے گی، واقعے میں ملوث کسی بھی فرد کی غفلت کا تعین کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

کمیٹی مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ضروری اصلاحات کی سفارشات پیش کرے گی، انکوائری کمیٹی 48 گھنٹوں کے اندرسفارشات پر مشتمل عبوری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔

کمیٹی مکمل تحقیقات اور قابل عمل سفارشات پر مشتمل جامع رپورٹ 5 روز کے اندر وزیراعظم کو پیش کرے گی، وزارت قومی صحت کو فوری طور پر انکوائری کمیٹی کو نوٹیفائی کرنے اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum-products-price (1) petroleum-products-price (1)
پاکستان9 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہوگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا یومیہ تعین کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین10 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کے قریب پروجیکٹائل ٹکرانے سے متاثرہ بحری جہاز ڈوب گیا

آبنائے ہرمز کے قریب 23 ستمبر کو پروجیکٹائل ٹکرانے سے متاثرہ بحری جہاز ڈوب گیا۔ لندن سے بین الاقوامی جہاز...

Russia Russia
تازہ ترین10 گھنٹے ago

روس کا یوکرین کی جانب سے آئل ریفائنری پر حملے کا دعویٰ، یوکرین نے الزام مسترد کردیا

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی ڈرونز نے اس کی 2 آئل...

Muhammad Maqsood Khan Muhammad Maqsood Khan
تازہ ترین11 گھنٹے ago

سرحدوں کے اس پار بھی انسان بستے ہیں

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ انسان جب اپنا گھر چھوڑتا ہے تو وہ صرف ایک مکان سے محروم...

kpk-police kpk-police
پاکستان11 گھنٹے ago

کے پی پولیس کے 54 شہدا کے اہلخانہ میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا پولیس کے 54 شہدا کے خاندانوں میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے گئے...

Ballistic Missiles Ballistic Missiles
تازہ ترین12 گھنٹے ago

یمنی حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل تیار کررہے ہیں، امریکی اخبار کا انکشاف

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثیوں کی جانب سے چین سے درآمد کردہ پرزوں کی مدد سے اپنے جدید...

Rana Sanaullah Rana Sanaullah
پاکستان12 گھنٹے ago

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی  امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مراد سعید افغانستان...

Laiba’s Initial Postmortem Laiba’s Initial Postmortem
پاکستان12 گھنٹے ago

اسلام آباد، گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کی تفتیشی...

Modi Government Modi Government
تازہ ترین12 گھنٹے ago

مودی حکومت نے مسلم بستی کی واٹر سپلائی بند کر دی، معاملہ اقوامِ متحدہ تک  جا پہنچا، بی بی سی

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب اور انتقامی کارروائیوں کا ایک اور ہولناک واقعہ سامنے...

oil oil
تازہ ترین12 گھنٹے ago

امریکا میں توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ محنت کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق توانائی...

Trending