پاکستان
تلہ گنگ کے بیٹے ہیں اور یہاں کی مٹی کا قرض چکائیں گے، ملک فخر حیات اعوان ایڈووکیٹ
تلہ گنگ (صدائے سچ نیوز) نو منتخب ممبران پنجاب بار کونسل کی ڈسٹرکٹ بار تلہ گنگ آمد کے موقع پر تلہ گنگ بار میں وائی ایل سی نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
فخر تلہ گنگ ملک فخر حیات لاوہ ایڈووکیٹ اور فخر لاوہ سید حسن عباس ہمدانی ایڈووکیٹ نے وائی ایل سی کی ووٹ اور سپورٹ کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور تلہ گنگ بار کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اس موقع پر نو منتخب ممبران پنجاب بار کا کہنا تھا کہ تلہ گنگ کے بیٹے ہیں اور یہاں کی مٹی کا قرض چکائیں گے ۔

ینگ لائرز کمیونٹی کے وفد کو نوجوان وکلاء کو درپیش مسائل کے سے آگاہ کیا جس پر ممبران پنجاب بار نے انکے حل کے لیے کوشش کے عزم کا اظہار کیا ۔
یہ بھی پڑھیں:ضمنی انتخابات بہت پرامن رہے، چیف الیکشن کمشنر
انکا مزید کہنا تھا کہ بار کے تقدس اور وکلاء کی بہتری کے لیے بہترین لائحہ عمل تیار کریں گے ۔
آپ دوستوں کے تعاون اور اللہ تعالیٰ کے کرم سے جو زمہ داری ملی ہے اسکو پورا کرنے اور وکلاء کی فلاح و بہبود ، وکلاء کی تربیت کے لیے جامع حکمت عملی بنائی جائے گی ۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

