پاکستان
ضمنی انتخابات بہت پرامن رہے، چیف الیکشن کمشنر
فیصل آباد (صدائے سچ نیوز) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ہمیشہ ٹرن آؤٹ کم رہتاہے، جس کی کافی وجوہات ہوتی ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات بہت پرامن رہے،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے فیصل آباد میں ووٹرز کی بیلٹ پیپر کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔
واقعے کے بعد الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم کے ذریعے سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ووٹرز کو موبائل فون پولنگ اسٹیشن نہ لے کر جانے دیں۔
یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا عندیہ
الیکشن کمیشن نے حلقے میں تمام پریذائیڈنگ افسران کو بھی ہدایت جاری کی کہ پولنگ اسٹیشن پر موجود تمام عملہ ووٹ کی رازداری کو یقینی بنائیں۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ ووٹر سے گزارش ہے کہ پولنگ اسٹیشن میں اپنا موبائل فون لے جانے سے گریز کریں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

