Connect with us

برطانیہ اور یورپ

لوٹن میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان جلوس، مذہبی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

loton eid milad un nabi

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بھرپور مذہبی جوش جزبے سے لوٹن میں جلوس نکالا گیا۔ جامعہ مسجد غوثیہ سنٹرل مسجد سے جلوس مختلف بری پارک کے راستوں سےہوتا ہوا دوبارہ مسجد ہذا میں اختتام پزیر ہوا۔

اس بار جلوس میں تمام سنی علماء کونسل کے اراکین ایک پلیٹ فارم پر نظر آئے سیاسی سماجی حضرات نے شرکت کی۔

میئر آف لوٹن چوہدری جاوید نے کہا کہ حضور اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی ذات اقدس ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ انکی تعلیمات پر عمل کیے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا۔

ایڈووکیٹ سید حسین شہید سرور نے کہا حضور کی ذات ایک بہترین نمونہ حیات ہے آج سب سے بڑی عید پر تمام امت مسلمہ مبارکباد کی مستحق ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیت شبیر ملک نے اپنے بیان میں کہا تمام علماء دین نوجوان نسل کو حضور کی سیرت مبارک پڑھائیں۔

شرکاء میں حضرت علامہ عبدالعزیز چشتی، سابق میئر ریاض بٹ اورسیز کمیونٹی کے رہنما ریاض کوہمروی اور اہل علاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ بری پارک تاجروں کی جانب سے عاشقان مصطفی کو ٹھنڈے مشروبات پیش کیے گئے اور جلوس میں موجود بچوں میں فروٹ تقسیم کیا گیا۔ جلوس کے اختتام پر مسجد ہذا کی انتظامیہ میں لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

chaudary ubaidullah chaudary ubaidullah
پاکستان4 گھنٹے ago

سرکار ۖکی آمد کا ماہ مبارک بھی عاشقوں کیلئے نعمت ہے، عبیداللہ چوہدری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سکولز، چیئرمین کیرئیر سکول اینڈ کالج محمد عبیداللہ...

loton eid milad un nabi loton eid milad un nabi
برطانیہ اور یورپ4 گھنٹے ago

لوٹن میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان جلوس، مذہبی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بھرپور...

malaria malaria
پاکستان4 گھنٹے ago

سندھ میں ملیریا بے قابو، رواں سال 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ بھر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور تباہ حال سیوریج نظام کے باعث مچھروں...

afghan-taliban afghan-taliban
پاکستان4 گھنٹے ago

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار دے دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی صدر  کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعوی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعوی کرتے...

shehbaz-sharif-with-Saudi-Delegation shehbaz-sharif-with-Saudi-Delegation
پاکستان4 گھنٹے ago

شہباز شریف سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے اعلیٰ سطح کے سعودی کاروباری وفد نے ملاقات کی ، جس دوران...

Eid-Millad-security Eid-Millad-security
پاکستان5 گھنٹے ago

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے...

gold-price gold-price
پاکستان5 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

پاکستان اور عالمی منڈی میں چار دن مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی...

taliban-fighter taliban-fighter
تازہ ترین5 گھنٹے ago

افغانستان میں 11 طالبان جنگجوؤں کو فوجی اڈے کے باورچی نے کھانے میں زہر دے دیا

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ بادغیس میں گزشتہ رات ایک فوجی اڈے پر 11...

trump_1 trump_1
تازہ ترین14 گھنٹے ago

دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار کیا تھا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ...

Trending