Connect with us

تازہ ترین

شہید علی لاریجانی کی زندگی پر ایک نظر

Ali-Larijani

تہران (صداۓ سچ نیوز) علی لاریجانی شہید سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کے قریبی اورقابلِ اعتماد ساتھی تھے،وہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر۔ صدارتی امیدوار۔ اور سپریم لیڈر کے مشیر سے لےکرسپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ کے عہدے تک پہنچے اور شہادت تک اس عہدے پر فائز رہے۔

علی لاریجانی 1957 میں عراق کے شہر نجف میں پیدا ہوئے،تہران یونیورسٹی سے مغربی فلسفے میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی،1980 کی دہائی میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب میں شمولیت اختیار کی جہاں آپ جوائنٹ سٹاف کے نائب سربراہ کے عہدے تک پہنچے۔

عالی لاریجانی نے 90 کی دہائی میں عملی سیاست میں قدم رکھا،1992 میں انھوں نے وزیرِ ثقافت و اسلامی رہنمائی کاعہدہ سنبھالا،1994 میں انہیں سرکاری ایرانی نشریاتی ادارے کا ڈائریکٹرمقرر کیا گیا،1996 میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے انھیں 3 سال کےلیے،سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کیا۔


صدارتی انتخابات 2005 میں حصہ لیا اورچھٹے نمبر پر آئے،الیکشن کے بعد انہیں یورپی یونین کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کی ذمہ داری سونپی گئی،2008 میں علی لاریجانی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے اور سپیکربن گئے،اور2020 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

آیت اللہ خامنہ ای نے انھیں 2020 میں اپنامشیرمقررکیا،2021 اور 2024 میں دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کی کوشش کی لیکن،نگہبان کونسل نےانکےکاغذات مستردکردیے،اگست 2025 میں انھیں سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سربراہ اورکونسل میں سپریم لیڈرکا نمائندہ مقررکیا گیا،اپنی شہادت تک اس عہدے پر فائز رہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

silver silver
پاکستان6 گھنٹے ago

سونا دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، چاندی بھی مہنگی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی بڑھ گئی اور منگل کو دو ماہ سے زائد کی...

Fowzi-Mansouri Fowzi-Mansouri
تازہ ترین6 گھنٹے ago

مشرقی لیبیا میں بم دھماکا، ملٹری انٹیلی جنس چیف جاں بحق

بن غازی (صداۓ سچ نیوز) مشرقی لیبیا کے علاقے بن غازی میں بم دھماکے میں ملٹری انٹیلی جنس چیف فوزی...

Rickshaw Rickshaw
پاکستان6 گھنٹے ago

مظفرگڑھ، باراتیوں کا رکشہ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی، 9 بچے لاپتا

کوٹ ادو (صداۓ سچ نیوز) مظفرگڑھ کینال میں گزشتہ روزباراتیوں کا رکشا نہر میں گرنے کے بعد نہر سے مزید...

columbia-earthquake columbia-earthquake
تازہ ترین6 گھنٹے ago

کولمبیا میں ہولناک زلزلے سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 132 ہوگئی

کولمبیا میں گزشتہ روز آنے والے 7 اعشاریہ 4 شدت کے ہولناک زلزلے نے تباہی مچادی،جس کے باعث ہلاکتوں کی...

Trump Gianni Infantino Trump Gianni Infantino
تازہ ترین6 گھنٹے ago

’جیانی انفینٹینو کو ہٹانا بڑی غلطی ہو گی‘، ٹرمپ کی فیفا کو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی حمایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انفینٹینو کو...

Goods Transporters Goods Transporters
پاکستان7 گھنٹے ago

حکومت سے مذاکرات ناکام، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جس کی وجہ سے...

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان7 گھنٹے ago

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور  بعض...

Trump Trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایرانی دھمکی کے باعث ٹرمپ کا ترکیہ سے برطانیہ تک خفیہ فوجی پرواز میں سفر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی دھمکی کے پیشِ نظر ترکیہ سے برطانیہ تک خفیہ فوجی...

Esmail Baghaei Esmail Baghaei
تازہ ترین7 گھنٹے ago

جب امریکا سفارتکاری سے معاملات آگے بڑھانے میں ناکام ہوتا ہے پابندیوں کا سہارا لیتا ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی...

Ishaq Dar, Iranian FM Ishaq Dar, Iranian FM
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو، مکہ دفاعی معاہدے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران (صداے سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب...

Trending