Connect with us

برطانیہ اور یورپ

برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے پر مشتبہ ڈرونز کی سرگرمی، سکیورٹی اہلکار حرکت میں آگئے

us air base

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے ایک اہم فوجی اڈے کے اوپر غیر مجاز ڈرونز کی مشتبہ سرگرمی سامنے آنے کے بعد امریکی فوج کے سکیورٹی اہلکاروں نے ہنگامی کارروائی شروع کردی۔

واقعے کے دوران فوجی اہلکاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور عمارتوں کے اندر پناہ لینے کی ہدایت کی گئی، جبکہ اڈے پر سکیورٹی الرٹ مزید سخت کردیا گیا۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اور رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ شام کو مشرقی انگلینڈ کی کاؤنٹی سفوک میں واقع رائل ایئر فورس لاکن ہیتھ (RAF Lakenheath) میں پیش آیا۔

واقعے کے دوران فوجی اہلکاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور عمارتوں کے اندر پناہ لینے کی ہدایت کی گئی، جبکہ اڈے پر سکیورٹی الرٹ مزید سخت کردیا گیا۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اور رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ شام کو مشرقی انگلینڈ کی کاؤنٹی سفوک میں واقع رائل ایئر فورس لاکن ہیتھ (RAF Lakenheath) میں پیش آیا۔امریکی فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ فوجی سکیورٹی اہلکاروں نے اڈے کے اوپر مشتبہ اور غیر مجاز ڈرون سرگرمی کا جواب دیتے ہوئے حفاظتی اقدامات کیے۔

ترجمان کے مطابق امریکی فوجی اہلکار، طیارے اور فوجی تنصیبات اس واقعے سے محفوظ رہے اور کسی قسم کے نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

kp-assembly kp-assembly
پاکستان9 منٹس ago

خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین، ملازمین کو تنخواہیں جاری

پشاور (صداے سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد معطل ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی...

ishaq-dar-and-asad-majeed ishaq-dar-and-asad-majeed
پاکستان20 منٹس ago

اسحاق ڈار کا ای سی او سیکریٹری جنرل سے علاقائی روابط، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے...

Bilawal، Fazlur Rehman Bilawal، Fazlur Rehman
پاکستان30 منٹس ago

بلاول کا فضل الرحمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر اظہار مذمت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری...

US Airport US Airport
تازہ ترین37 منٹس ago

امریکی ائیرپورٹ کے رن وے پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد زخمی

واشنگٹن (صداے سچ نیوز) امریکا میں ملک گیر سطح پر پروازوں کی عارضی بندش کے محض ایک روز بعد ہفتے...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین44 منٹس ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 نومبر کو عمان کا دورہ کریں گے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 نومبر بروز منگل عمان کا دورہ کریں گے جہاں وہ...

karachi conference karachi conference
پاکستان58 منٹس ago

چھٹی سالانہ معصومۂ سندھ امن و بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس 12 دسمبر کو کراچی میں ہوگی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) زائرین خدمت کمیٹی معصومۂ سندھ، اگھم کوٹ اور کراچی ایڈیٹرز کلب کے زیر اہتمام چھٹی سالانہ...

President Zelenskyy President Zelenskyy
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا نے دونباس کے علاقے سے دستبردار ہونے کے بدلے یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کی تجویز پیش کی ہے، یوکرینی صدر

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں روس کے ساتھ ہونے والے...

trump sketch trump sketch
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورۂ فلپائن اور آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت کے خلاف فلپائن کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

منیلا (صداۓ سچ نیوز) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 49ویں آسیان سربراہی اجلاس کے پہلے روز  سیکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،...

rescue rescue
پاکستان3 گھنٹے ago

سوات، دریائے سوات میں ڈوبنے والے دونوں بچوں کی لاشیں مل گئیں، سرچ آپریشن مکمل

سوات  (صداۓ سچ نیوز) ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز 5 سالہ کلثوم اور 13 سالہ سید رحمان دریائے سوات میں...

governor kpk governor kpk
پاکستان3 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت کا گورنرکو مزید اختیارات دینےکا فیصلہ

خیبر پختونخوا (صداۓ سچ نیوز) حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایمرجنسی میں گورنر کے اختیارات سے متعلق آرڈیننس صدر کو بھجوا...

Trending