Connect with us

تازہ ترین

علی لاریجانی کی شہادت سے نظام متاثر نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

abbas-araghchi

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا علی لاریجانی کی شہادت سے نظام متاثر نہیں ہوگا۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےعلی لاریجانی کی شہادت پرردعمل دیتے ہوئےکہا ایران کا نظام مضبوط،یہ شخصیات کےجانےسےکمزور نہیں ہوتا،نظام میں ہرشخص اپنی حیثیت کےمطابق کردار ادا کرتا ہے، امریکی اور اسرائیلی یہ کیوں نہیں سمجھتےکہ اس سے ایران کمزور نہیں ہوگا۔

عباس عراقچی نےمزیدکہاخطےکو جنگ میں دکھیلنے کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کی جوابی کارروائیاں صرف امریکی تنصیبات کےخلاف ہیں،خطےمیں امریکی اڈوں کی موجودگی کشیدگی بڑھانے کا باعث ہیں، جنگ بندی قبول نہیں،جنگ کا مکمل خاتمے کیلئے تیار ہیں،آبنائے ہرمز میں نقل و حرکت پر مستقبل میں نئے قوانین لاگو ہونگے۔

ایران نےقومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی،ایرانی کمانڈرانچیف نے کہا علی لاریجانی کی شہادت پرفیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ismail baqai Ismail baqai
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کی 14 نکاتی...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین12 گھنٹے ago

امریکی وزیر خزانہ کی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی کردی۔  فاکس...

ship ship
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ایران کے قریب بحری جہاز پر چھوٹی کشتیوں کا حملہ، میری ٹائم ایجنسی

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی میری ٹائم ایجنسی یو کے ایم ٹی او کے مطابق ایک بلک کیریئر جہاز پر...

strait-of-hormuz. strait-of-hormuz.
تازہ ترین12 گھنٹے ago

امریکا اپنی افواج اور بحری جہازوں کے قبرستان کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے...

Wheat prices in pakistan Wheat prices in pakistan
پاکستان14 گھنٹے ago

ملک کے مختلف شہروں میں آٹےکی قیمتوں کو پر لگ گئے

ملک کے مختلف  شہروں  میں  آٹے کی قیمتوں کو  پر لگ گئے، ایک ہفتے میں آٹےکا 20کلو کا تھیلا 200 ...

Jemima Goldsmith and Cameron Jemima Goldsmith and Cameron
تازہ ترین14 گھنٹے ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون اوریلی سے منگنی کرلی، جلد شادی متوقع: برطانوی اخبار

جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون او ریلی سے منگنی کرلی اور دونوں کی شادی جلد متوقع...

Fauji Fertilizers Company Fauji Fertilizers Company
پاکستان14 گھنٹے ago

ایف ایف سی نے پہلی سہ ماہی 2026 کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے 31 مارچ 2026 کو اختتام پذیر ہونے والی پہلی سہ...

Chaudhry Obaidullah Chaudhry Obaidullah
پاکستان15 گھنٹے ago

ٹیپو سلطان کی زندگی نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہے: محمد عبیداللہ چوہدری

اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان، چیئرمین کیرئیر سکولز سسٹم محمد...

iran iran
تازہ ترین20 گھنٹے ago

صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پرردعمل دیتے ہوئےکہاامریکی صدر نے کھل عام...

Trump-US-iran-proposal Trump-US-iran-proposal
تازہ ترین20 گھنٹے ago

ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا، فوجی کارروائی کے امکانات موجود ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا،ایران کےخلاف...

Trending