Connect with us

تازہ ترین

علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ،ایران نے اسرائیل پرکلسٹر اور خیبر ون بموں کی بارش کردی،2 افراد ہلاک

iran-attack-on-israeil

تہران (صداۓ سچ نیوز) علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعددگاڑیاں تباہ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں واضح کیاکہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت اسرائیل کے خلاف حملوں کی 61 ویں لہر کا آغاز کردیا۔

ایران نےاسرائیل پرکلسٹر اورخیبر ون بموں کی بارش کردی،تل ابیب اوریروشلم میں متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی،دو اسرائیلی ہلاک،متعدد زخمی،کئی گاڑیاں تباہ جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،تل ابیب میں ریلوے اسٹیشن کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی امریکا اور اسرائیل کےحملے میں شہید ہوگئے ہیں

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Irani-Counsel-general Irani-Counsel-general
پاکستان8 منٹس ago

ہمسائیوں کیساتھ جنگ نہیں، امریکی اڈے ہمارا ہدف ہیں، ایرانی قونصل جنرل

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں ایرانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ ہمسائیوں کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، امریکا...

eid-moon eid-moon
تازہ ترین14 منٹس ago

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عیدالفطر جمعہ کو ہوگی یا ہفتہ 21 مارچ کو؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے کل...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کا خلیج ہرمز کے قریب ایران کے میزائل ٹھکانوں پر ’بنکر بسٹر‘ سے حملہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے خلیج ہرمز کے قریب ایرانی میزائل تنصیبات پر طاقتور ’بنکر بسٹر‘ بموں سے حملہ کیا...

australia australia
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث آسٹریلیا کو بھی ایندھن کی قلت کا خدشہ

کینبرا (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث آسٹریلیا کو بھی ایندھن کی قلت کا خدشہ ہے۔ آسٹریلوی...

Iranian Foreign Minister Iranian Foreign Minister
تازہ ترین3 گھنٹے ago

نہیں لگتا کہ ایران کا جوہری نظریہ نمایاں طور پر تبدیل ہو گا: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا کہ ایران کا جوہری نظریہ...

ismail-khatib ismail-khatib
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسرائیل کا فضائی حملے میں ایرانی انٹیلی جنس منسٹر اسماعیل خطیب کی شہادت کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے فضائی حملے میں انٹیلی جنس منسٹر اسماعیل خطیب کی شہادت کا دعویٰ کردیا۔...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایرانی حملوں میں مزید 192 اسرائیلی شہری زخمی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کی جانب سے...

israel attack israel attack
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے صوبہ لورستان پر امریکی و اسرائیلی حملے میں 7 افراد شہید، 56 زخمی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صوبہ لورستان پر امریکی و اسرائیلی حملے میں 7 افراد شہید اور 56 زخمی...

Khatam al-Anbiya Headquarters Khatam al-Anbiya Headquarters
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے سرپرائز کا انتظار کریں: جنرل خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے جنرل علی عبدالحی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے...

iran-attack-on-israeil iran-attack-on-israeil
تازہ ترین4 گھنٹے ago

علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ،ایران نے اسرائیل پرکلسٹر اور خیبر ون بموں کی بارش کردی،2 افراد ہلاک

تہران (صداۓ سچ نیوز) علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی جس کے...

Trending