Connect with us

تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے سرپرائز کا انتظار کریں: جنرل خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر

Khatam al-Anbiya Headquarters

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے جنرل علی عبدالحی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے سرپرائز کا انتظار کریں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی عبدالحی نے کہا ہے کہ ہمارا ردِعمل غیر معمولی ہو گا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حملے میں ایران کے سینئر سیکیورٹی عہدیدار علی لاریجانی، اِن کے بیٹے مرتضیٰ لاریجانی اور ایک معاون شہید ہو گئے۔

علی لاریجانی کو مشرقی تہران میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی بیٹی سے ملنے گئے ہوئے تھے۔

ان کی شہادت کا اعلان سوشل میڈیا ایکس پر بھی کر دیا گیا ہے، بیان میں لکھا گیا ہے کہ خدا کا ایک بندہ، خدا سے جا ملا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے ایک الگ حملے میں بسیج ملیشیا کے سربراہ غلام رضا سلیمانی بھی شہید ہو گئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hot-weather hot-weather
پاکستان3 منٹس ago

کراچی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کادرجہ حرارت چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے شہریوں سے احتیاط برتنے...

palistine palistine
تازہ ترین9 منٹس ago

فلسطین کے مفتی اعظم اور قاضی القضا 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

غزہ (صداۓ سچ نیوز) فلسطین کے مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضا ڈاکٹر محمود الہباش 5روزہ...

gold-price gold-price
پاکستان16 منٹس ago

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوگیا

گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین53 منٹس ago

آپریشن پروجیکٹ فریڈم کا اعلان، تیل کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) آبنائےہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم کے امریکی صدر کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل...

strait-of-hormuz. strait-of-hormuz.
تازہ ترین60 منٹس ago

آبنائے ہرمز میں تمام بحری جہاز، آئل ٹینکرز ہم سے رابطے کے بغیر نقل وحرکت نہ کریں: ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی افواج کا کہنا ہے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو مکمل طور پر سنبھالے ہوئے...

Ismail baqai Ismail baqai
تازہ ترین16 گھنٹے ago

امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کی 14 نکاتی...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین16 گھنٹے ago

امریکی وزیر خزانہ کی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی کردی۔  فاکس...

ship ship
تازہ ترین16 گھنٹے ago

ایران کے قریب بحری جہاز پر چھوٹی کشتیوں کا حملہ، میری ٹائم ایجنسی

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی میری ٹائم ایجنسی یو کے ایم ٹی او کے مطابق ایک بلک کیریئر جہاز پر...

strait-of-hormuz. strait-of-hormuz.
تازہ ترین16 گھنٹے ago

امریکا اپنی افواج اور بحری جہازوں کے قبرستان کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے...

Wheat prices in pakistan Wheat prices in pakistan
پاکستان18 گھنٹے ago

ملک کے مختلف شہروں میں آٹےکی قیمتوں کو پر لگ گئے

ملک کے مختلف  شہروں  میں  آٹے کی قیمتوں کو  پر لگ گئے، ایک ہفتے میں آٹےکا 20کلو کا تھیلا 200 ...

Trending