تازہ ترین
دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار کیا تھا، امریکی اخبار
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار کیا تھا مگر امریکی صدر نے تمام خدشات کو نظرانداز کرکے ایران پر حملے کا فیصلہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکی فوج اور انٹیلی جنس حکام نے کہا تھا ایران جنگ کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے تمام خدشات کو نظر انداز کرتے ہوئے ایران پر حملے کا فیصلہ کیا۔
جے ڈی وینس نے صدرکو بتایا تھا کہ ایران مذاکرات کے ذریعے اپنا جوہری پروگرام ترک کر سکتا ہے، 6 ماہ بعد جنگ ختم ہونے کے بجائے امریکا نے پابندیوں کی حکمت عملی اختیار کرلی، فوجی اور سفارتی کوششوں کے بعد صدر ٹرمپ کو اب معاشی جنگ سے امیدیں وابستہ ہیں۔
دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق ایران کے لیے بہتر ہے کہ وہ معاہدہ کرے۔ ورنہ اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

