تازہ ترین
افغانستان میں 11 طالبان جنگجوؤں کو فوجی اڈے کے باورچی نے کھانے میں زہر دے دیا
کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ بادغیس میں گزشتہ رات ایک فوجی اڈے پر 11 طالبان جنگجوؤں کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طالبان جنگجو صوبہ بادغیس میں گروپ کی تھرڈ انفنٹری بریگیڈ کے ارکان تھے۔
افغان میڈیا کی اطلاعات کے مطابق طالبان کے ہیلی کاپٹر آج صبح 5 بجے بادغیس پہنچے اور زہر خوانی کا شکار ہونے والے ان جنگجوؤں کو علاج کے لیے صوبہ ہرات منتقل کردیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ طالبان نے اس واقعے کے سلسلے میں بریگیڈ کے باورچی کو حراست میں لے لیا ہے۔
تاہم طالبان کی جانب سے تاحال اس واقعے کے محرکات یا زہر خورانی کا شکار ہونے والے اپنے جنگجوؤں کی حالت کے حوالے سے میڈیا کو کوئی باضابطہ معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

