پاکستان
عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جلوسوں کی سیکیورٹی پر 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کے مطابق جلوس میں صرف مقررہ انٹری پوائنٹس سے داخلے کی اجازت ہوگی۔ جلوس کے تمام انٹری پوائنٹس پر واک تھرو گیٹس نصب کیے جائیں گے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلوس کے روٹس کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔ جلوس کے روٹس پر اہم عمارتوں کی چھتوں پر اسنائپرز تعینات ہوں گے۔
ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق جلوس کے روٹس سے ملحقہ گلیاں، سڑکیں اور دیگر راستے سیل کیے جائیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

