پاکستان
کلرکہار میں میلاد شریف کے جلوس کے ٹریکٹر کو حادثہ، امام مسجد سمیت 2 افراد جاں بحق
کلرکہار(صداۓ سچ نیوز) نواحی قصبہ ماٹن خورد میں میلاد شریف کے جلوس میں شریک ٹریکٹر کو حادثہ پیش آگیا، حادثہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
حادثہ ٹریکٹر کے بے قابو ہونے سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں امام مسجد قاری منور دین اور ایک بچہ شامل ہے، جبکہ ٹریکٹر کی زد میں آکر زخمی ہونے والے شکیل احمد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ٹریکٹر جلوس میں شامل تھا اور تینوں افراد اس کے نیچے آگئے تھے، اس حادثہ کے بعد ماٹن خورد سمیت ارگرد کی فضا سوگوار ہوئی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

