پاکستان
پاکستانی خلا باز چین کے شین ژو 24 خلائی مشن کا حصہ ہوگا، تاریخ رقم کرنے کی تیاری
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چینی سرکاری میڈیا سی جی ٹی این کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ چین کے انسان بردار خلائی پروگرام میں کسی غیر ملکی خلا باز کی شمولیت ہوگی۔
شین ژو 24 خلائی مشن کی تیاری جاری ہے اور اسے جلد لانچ کیا جائے گا۔ چینی خلائی ادارے کے مطابق پاکستانی خلا باز مختصر مدت کے لیے خلائی اسٹیشن پر قیام کریں گے۔
مشن میں پاکستانی خلا باز کی شمولیت پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون میں اہم پیش رفت قرار دی جارہی ہے۔ یہ چین کے انسان بردار خلائی پروگرام میں چینی اور غیر ملکی خلا بازوں کی پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہوگی۔
چین کے اس مشن کو خلائی تحقیق میں بین الاقوامی تعاون کے نئے دور کا آغاز قرار دیا جارہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

