پاکستان
صدر آصف زرداری نے جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلئے
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے فاضل ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے استعفے باضابطہ طور پر منظور کر لیے۔
ایوانِ صدر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد دونوں جج اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوگئے، جس کے بعد سپریم کورٹ میں دو اہم نشستیں خالی ہو گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: سود سے پاک خیبر پختونخوا ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ذرائع کے مطابق دونوں ججوں نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر اپنے استعفے جمع کرائے تھے، جنہیں قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد صدرِ مملکت نے منظور کیا۔
استعفوں کی منظوری کے ساتھ ہی عدالتی اور قانونی حلقوں میں اس پیشرفت نے نئی بحث چھیڑ دی ہے، جبکہ مختلف ماہرینِ قانون اس فیصلے کے ممکنہ اثرات پر اپنے تجزیے پیش کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا، اور اپنے استعفے صدر مملکت کو بھجوا دیا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

