Connect with us

تازہ ترین

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاری مکمل

election-voting

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مہاجرین کی تین نشستوں پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی۔

الیکشن مہاجرین کی نشستوں ایل اے 39 جموں 6،ایل اے 43 ویلی 4 اور ایل اے 44 ویلی 5 پر ہوگا، جہاں استحکام پاکستان پارٹی،مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی،جماعت اسلامی اورمسلم کانفرنس کے امیدوار مدمقابل ہیں۔

الیکشن حکام کےمطابق ایل اے 43 میں 12، ایل اے 44 میں 8 جبکہ ایل اے 39 جموں 6 میں 14 امیدوار میدان میں ہیں۔

ایل اے 39 جموں 6 کے لیے 155 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے،جبکہ اس حلقے میں چکوال، جہلم، اٹک، پشاور اورتلہ گنگ شامل ہیں،ایل اے 43 کے لیے 10 اور ایل اے 44 کے لیے 27 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rewards For Justice rewards For Justice
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ڈرون نیٹ ورک کی معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمۂ خارجہ کے ریوارڈز فار جسٹس پروگرام نے کیمیا پارس سیوان کمپنی (کیپاس) سے منسلک...

saudi-pakistan saudi-pakistan
پاکستان3 گھنٹے ago

سعودی گروپ کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے ایک سرمایہ کارگروپ نے  پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی...

un-secretary-general-election un-secretary-general-election
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کیلئے پہلی خفیہ ووٹنگ منعقد

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کے لیے امیدواروں کا جائزہ لینے کے غرض سے...

election-voting election-voting
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاری مکمل

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل کر...

global-energy-prices-and-inflation global-energy-prices-and-inflation
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا ایران کشیدگی، عالمی توانائی قیمتوں اور مہنگائی کے خطرات بڑھ گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کشیدگی  میں اضافے کے باعث عالمی توانائی قیمتوں اور دنیا بھر میں مہنگائی...

coal-mine coal-mine
پاکستان4 گھنٹے ago

کوئٹہ کے علاقےسورینج میں کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہوگئی، سرچ آپریشن جاری

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران جنگ پر مشیروں کے درمیان اختلافات سے پریشان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ کے حوالے سے اپنے مشیروں کے درمیان اختلافات کی وجہ...

abbas araqchi abbas araqchi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران نے مصر کی بندرگاہ پر 2 جہازوں کو ڈرونز سے نشانہ بنائے جانے کو اسرائیل کا فالس فلیگ آپریشن قرار دیدیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی حکومت مصر...

hamas-gaza-deal-trump hamas-gaza-deal-trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

غزہ معاہدہ اسرائیلی انخلا سے مشروط، حماس نے غیرمسلح ہونے سے انکار کر دیا

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ معاہدہ اسرائیلی انخلا سے مشروط، حماس نے غیر مسلح ہونے سے انکار کر دیا۔ حماس...

Trending