Connect with us

پاکستان

بسیمہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شام 6 بجے سے صبح 11 بجے تک کرفیو نافذ

Balochistan-Police

بسیمہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظرشام 6 بجے سے کل صبح 11 بجے تک کرفیونافذ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے عوام سے کرفیو کے دوران گھروں میں رہنے کی اپیل  کی ہے ۔

بسیمہ میں 2 فروری سے رات 8 بجے سے صبح 7 بجے تک لاک ڈاؤن بدستور نافذ ہے اور  بازار ایریا مکمل بند ہے۔  بازار ایریا کے لاک ڈاؤن میں سول ہسپتال بھی شامل ہے، مریضوں اور لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 انتظامیہ نے شہریوں سے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کی ہدایت کی۔بسیمہ میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری سرگرمیاں اور آمدورفت شدید متاثر ہیں۔

سیکیورٹی صورتحال کے باعث بسیمہ میں حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں جبکہ  شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Syed Zeeshan Naqvi Visited PMLN Leader Shah Ghulam Qadir Syed Zeeshan Naqvi Visited PMLN Leader Shah Ghulam Qadir
پاکستان50 منٹس ago

ن لیگ آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر سے فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام سید ذیشان علی نقوی کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر پاکستان...

Khalid Pervez Khalid Pervez
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

مانچسٹر سکول دولتالہ کا شاندار تعلیمی مظاہرہ: میٹرک کے سالانہ نتائج میں سو فیصد کامیابی

لوٹن (نامہ نگار) تعلیمی میدان میں ایک بار پھر کامیابی کا پرچم لہراتے ہوئے مانچسٹر سکول دولتالہ نے میٹرک کے...

Asim Khichi and Abdul Akbar Asim Khichi and Abdul Akbar
ایکسکلوسِو2 گھنٹے ago

عاصم کھچی ڈی جی پی آئی ڈی، عبدالاکبر ای ڈی جی ایکسٹرپبلسٹی

اسلام آباد (صدائے سچ خصوصی رپورٹ) انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے دو افسران کی تقرری / تبادلے کیلئے وزیراعظم...

hafiz_naeem hafiz_naeem
پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرول کی قیمت 225 روپے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی...

pti-chairman-barrister-gohar pti-chairman-barrister-gohar
پاکستان4 گھنٹے ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت...

solar-users solar-users
پاکستان4 گھنٹے ago

25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے نیپرا سے اجازت کی شرط ختم

اسلام آباد (سداۓ سچ نیوز) نیپرا نے 25 کلو واٹ سولر صارفین کےلیے منظوری کا اختیار  بجلی تقسیم کارکمپنیوں کو دیدیا۔...

iran-mohammad-akramina iran-mohammad-akramina
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، ترجمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ترجمان...

Balochistan-Police Balochistan-Police
پاکستان4 گھنٹے ago

بسیمہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شام 6 بجے سے صبح 11 بجے تک کرفیو نافذ

بسیمہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظرشام 6 بجے سے...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، صدر شی جن پنگ کا خط پیش کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی ہے، اس دوران چینی سفیر نے وزیراعظم...

pakistan-foreign-office pakistan-foreign-office
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کاغزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں پر مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں پر مشترکہ اعلامیہ جاری...

Trending