Connect with us

پاکستان

شہباز شریف سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو

shehbaz-sharif-with-Saudi-Delegation

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے اعلیٰ سطح کے سعودی کاروباری وفد نے ملاقات کی ، جس دوران اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کو فروغ  دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کےدرمیان مشترکہ تعاون کیلئےیہ بہترین اورموزوں ترین وقت ہے۔

وزیراعظم  شہبازشریف سے ملاقات کرنے والے وفد کی قیادت سعودی پاک مشترکہ بزنس کونسل کےچیئرمین منصور بن محمد آل سعود نے  کی۔ وزیراعظم  نے خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ کہا سعودی عرب کےساتھ تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےکےخواہاں ہیں۔

امید ہے یہ دورہ مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اورمعاہدوں پردستخط کی راہ ہموارکرےگا۔ سعودی وفد نے زراعت،بندرگاہوں،ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ اورتوانائی شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

شہزادہ منصور بن محمد آل سعود نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔۔ سعودی وفد اپنے دورے کے دوران اعلیٰ حکومتی نمائندوں اوراسٹیک ہولڈرزسے بھی ملاقاتیں کرے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Maryam Nawaz Maryam Nawaz
پاکستان8 منٹس ago

آج پنجاب اے آئی دور میں داخل ہو رہا ہے اور پختونخوا پتھر کے دور میں ہے، مریم نواز

ساہیوال (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے آج پنجاب اے آئی دور میں داخل ہو رہا...

peshawar high court peshawar high court
پاکستان15 منٹس ago

کےپی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت...

nawaz-sharif-car-london nawaz-sharif-car-london
تازہ ترین28 منٹس ago

لندن، ایون فیلڈ کے باہر کھڑی نوازشریف کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے

لندن (صداۓ سچ نیوز) لندن میں ایون فیلڈ کے باہر 2 نقاب پوش افراد نے مسلم لیگ( ن ) کے...

aleema khan aleema khan
پاکستان33 منٹس ago

26 نومبر احتجاج، علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ مؤخر

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج...

Trump Trump
تازہ ترین40 منٹس ago

ایران پر جوہری حملہ نہیں کریں گے، ہمیں اس کی ضرورت نہیں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر جوہری حملہ نہیں کریں گے، ہمیں...

Police Post in Peshawar. Police Post in Peshawar.
پاکستان47 منٹس ago

پشاور میں پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید

پشاور(صداۓ سچ نیوز) پشاور میں دہشت گردوں نے حسن خیل کی پولیس پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ایک کانسٹیبل...

Plastic-Free-Islamabad Plastic-Free-Islamabad
پاکستان59 منٹس ago

پلاسٹک فری اسلام آباد، 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر، پلاسٹک ہماری زندگی اور ماحول کیلئے کتنی خطرناک ہے؟

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا پلاسٹک فری شہر بنانے کیلئے وفاقی حکومت اور ضلعی...

maulana-fazlur-rehman maulana-fazlur-rehman
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیپلز پارٹی خود کو جمہوری جماعت کہتی ہے مگر جب بھی گورنر راج لگا، پیپلز پارٹی نے لگایا، مولانا فضل الرحمان

ملتان (صداۓ سچ نیوز) ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہر...

petroleum-products-price petroleum-products-price
پاکستان13 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن...

AI Systems AI Systems
تازہ ترین14 گھنٹے ago

اے آئی سسٹمز آئندہ 2 برسوں میں سنگین مسائل کا باعث بن سکتے ہیں، گوگل ڈیپ مائنڈ کے سربراہ کا انتباہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹمز آئندہ 2 برسوں میں سنگین سکیورٹی حادثات کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ...

Trending