Connect with us

تازہ ترین

نوعمر افراد کیلئے فیس بک اور انسٹاگرام کے اوقات محدود کرنے پر اتفاق

META

میٹا نے نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی نئے قانون کے تحت میٹا نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے جب تک کہ والدین مزید وقت کی منظوری نہ دیں۔

کمپنی آدھی رات سے صبح 6 بجے تک نوعمروں کی رسائی کو بھی روک دے گی اور اسکول کے اوقات میں پش نوٹیفکیشنز کو بند کر دے گی۔

واضح رہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا پلیٹ فارمز نے بچوں اور نوجوانوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات کے تصفیے کے لیے امریکا کی تقریباً تمام ریاستوں کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔

مذکورہ معاہدوں کے تحت کمپنی آئندہ ایک دہائی کے دوران 18 ارب ڈالر تک ادا کرے گی اور نوعمر صارفین کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد کرے گی۔

بدھ کو اعلان کیے گئے معاہدوں کے نتیجے میں میٹا کے خلاف جاری وفاقی مقدمے کا اختتام ہوگیا، مقدمے میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ کمپنی کی مصنوعات بچوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں اور میٹا نے اپنے پلیٹ فارمز کی حفاظت سے متعلق عوام کو گمراہ کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Raja Nasir Abbas Raja Nasir Abbas
پاکستان8 منٹس ago

گورنر راج کے بعد یہ ایسے بولتے ہیں کہ فاتح ہیں، بتائیں کیا عوام راضی ہیں؟ راجا ناصر عباس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ گورنر راج کے...

us-dollar us-dollar
پاکستان15 منٹس ago

روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، اوپن اور انٹربینک مارکیٹ...

women-shadow women-shadow
پاکستان22 منٹس ago

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ خودکشی کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں طالبہ لائبہ خودکشی کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں...

PM Shehbaz Sharif PM Shehbaz Sharif
تازہ ترین26 منٹس ago

پی ٹی آئی حکومت میں دہشتگردوں کو خیبر پختونخوا میں لایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں چند ماہ سے صورتحال...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان32 منٹس ago

اس دن معاہدہ ہو جاتا تو ایمرجنسی نہیں لگتی، ہم میں سے کوئی نہیں چاہتا تھا ایمرجنسی لگے، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اس دن معاہدہ ہو جاتا تو آج ایمرجنسی...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان44 منٹس ago

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج سونے کی...

safdar abbasi safdar abbasi
پاکستان7 گھنٹے ago

​پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کا دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی حمایت کا اعادہ؛ خیبر پختونخوا میں قومی اتفاقِ رائے اور جمہوری عمل کی بحالی کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی، سابق...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان7 گھنٹے ago

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدستور موجود ہے۔ آج رات سے اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور بالائی...

trump, putin trump, putin
تازہ ترین7 گھنٹے ago

میں نے درست فیصلہ کیا، روس سے ڈیزل خریدنے پر تنقید کے باوجود ٹرمپ اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے ڈیزل خریدنے کے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے کہا...

sui-northern-gas sui-northern-gas
پاکستان7 گھنٹے ago

سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ، ونٹر گیس پلان پرکام شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ جنگ سے بحری راستوں کی بندش کے باعث سردیوں میں گیس بحران پیدا...

Trending