Connect with us

پاکستان

بچوں کی اموات جھلسنے سے نہیں بلکہ دھواں اور کالک سانس کے ذریعے جسم میں جانے سے ہوئیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز

pims

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز  رانا عمران سکندر  نے دعویٰ کیاکہ پمز میں نومولود کی اموات جھلسنے سے نہیں بلکہ دھواں اور کالک سانس کے ذریعے جسم میں جانے سے ہوئیں۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران سکندر  نے کہا  شناخت کلائیوں پر موجود شناختی ٹیگز سے کی گئی، شناختی ٹیگز محفوظ تھے، اس لیے ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت نہیں پڑی، لاشیں ناقابل شناخت ہوتیں تو ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت پڑتی۔

پمز حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت نرسری میں 15 نومولود موجود تھے، ایک کو بچا لیا گیا، عملے نے بچوں کو بچانے کے لیے نرسری میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن دھماکے کے بعد چھت گرگئی۔

یاد رہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ کرائے بغیر شناخت پر بعض ورثا نے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی رکن ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے کہا تھا  پمز اسپتال کے دورے میں انہیں پتا چلا کہ نرسری میں 15 نہیں بلکہ 40 سے 50 بچے موجود تھے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ بغیر ڈی این اے کے بچے لواحقین کو کیسے دے دیے گئے؟

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iranian Navy Commander Shahram Irani Iranian Navy Commander Shahram Irani
تازہ ترین3 منٹس ago

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا امریکی ناکابندی ناکام بنانے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان

تہران(صداۓ سچ نیوز)ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکا کی بحری ناکابندی توڑ دی...

gaza gaza
تازہ ترین13 منٹس ago

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ(صداۓ سچ نیوز) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائیوں کے دوران مزید...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان23 منٹس ago

فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار نے خطے میں امن کیلئے انتھک کوششیں کیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صداۓ سچ نیوز)نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں...

pakistan-space-mission-and-india pakistan-space-mission-and-india
پاکستان55 منٹس ago

پاکستان کی خلا میں تاریخی پیش رفت  سے بھارت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

پہلے پاکستانی خلاباز کے تاریخی خلائی سفر اور پاک چین خلائی تعاون نے بھارتی دفاعی حلقوں کو پریشانی میں مبتلا...

Earthquake inCalifornia Earthquake inCalifornia
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا ،کیلیفورنیا میں 5.0 شدت کا زلزلہ، 40 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ

کیلیفورنیا(صداۓ سچ نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا  کے شہر لاس اینجلس میں 5.0  شدت کے زلزلے کے بعد عوام میں  خوف وہراس...

National-Assembly National-Assembly
پاکستان2 گھنٹے ago

صدر کو قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کیلئے نئی سمری ارسال

اسلام آباد(صداۓ سچ نیوز)صدرِ مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کے لیے نئی سمری ارسال کر...

Flour Flour
پاکستان2 گھنٹے ago

کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ میں 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا...

pak army pak army
پاکستان2 گھنٹے ago

پاک فوج کے سعودی عرب روانہ ہونے والے دستوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب

پاک فوج کے سعودی عرب روانہ ہونے والے دستوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس...

Iranian Brigadier General Kiumars Heydari Iranian Brigadier General Kiumars Heydari
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران ہر اس مقام کو نشانہ بنائے گا جہاں سے جارحیت ہوگی، ایرانی فوجی جنرل کی دھمکی

تہران (صداۓ سچ نیوز)ایرانی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل کیمارس حیدری نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر...

shehbaz-sharif shehbaz-sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

فلسطینی عوام دہائیوں سے بے دخلی اور تشدد بھگت رہے ہیں، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام دہائیوں سے بے دخلی اور تشدد کے...

Trending