تازہ ترین
ایران سے متعلق پالیسی پر میرا ٹرمپ سے کوئی اختلاف نہیں، جے ڈی وینس
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) جے ڈی وینس نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے نومبر کے آغاز میں سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ سے متعلق سوال کا جواب دیا، جس میں انہوں نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی بھاری شکست کی وجہ قرار دیا تھا۔
نائب صدر کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے ساتھ میرے مؤقف میں کوئی فرق نہیں۔
جے ڈی وینس نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے جمعے کو مجھے کہا تھا کہ امریکا کو ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، بلکہ ڈیموکریٹس کے زیرِ انتظام شہروں میں بدعنوانی پر توجہ دینی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ کی سیاسی قیمت چکانا پڑی، جس کے نتیجے میں پیٹرول اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
جے ڈی وینس کے مطابق توانائی کی بلند قیمتوں کی وجہ صرف مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال نہیں بلکہ امریکا میں کئی دہائیوں سے توانائی کے بنیادی ڈھانچے میں مطلوبہ سرمایہ کاری نہ کرنا بھی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

