تازہ ترین
امریکی پالیسی ہٹلر و داعش کی پالیسیوں جیسی ہے، اسماعیل بقائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) اسماعیل بقائی نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے حالیہ بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطرے کی گھنٹی قرار دے دیا۔
مارکو روبیو نے گزشتہ ہفتے عالمی فوجداری عدالت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ تلواریں اٹھانے والوں کے سامنے قوانین کا حوالہ دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔
اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کو اخلاقیات اور قومی سلامتی کے نام پر جائز قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ یہ مؤقف اختیار کرنے والی طاقت خود کو جواب دہی سے مستثنیٰ سمجھتی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ اس طرزِ عمل کے نتائج سے محفوظ رہے گی۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی نظام اسی وقت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہوتا ہے جب طاقت ور ممالک اپنے لیے ایسے حقوق کا دعویٰ کرتے ہیں جنہیں وہ دوسروں کے لیے تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

