تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کا فضائی نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے 50 ارب ڈالر کا مطالبہ، ریپبلکن سینیٹرز کی مخالفت
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فضائی ٹریفک کنٹرول سسٹم اور ہوائی اڈوں کی بہتری کے لیے 50 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مانگنے پر ریپبلکن سینیٹرز نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مخالفت کردی۔
امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شین ڈفی نے ابتدائی طور پر 30 ارب ڈالر کے فنڈز طلب کیے تھے، تاہم حالیہ تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں پروازیں روکنے اور 18 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہونے کے بعد یہ مطالبہ بڑھا کر 50 ارب ڈالر کردیا گیا۔
ریپبلکن سینیٹرز کا کہنا ہے کہ وہ فضائی تحفظ اور ایئر ٹریفک کنٹرول نظام کی بہتری کے لیے محدود فنڈز کی حمایت کرسکتے ہیں، تاہم 50 ارب ڈالر کے مطالبے کی وجوہات واضح نہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

