پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف، قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج (بدھ) آزاد جموں و کشمیر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران اہم ملاقاتیں اور اجلاس منعقد ہوں گے۔
دورے میں آزاد جموں و کشمیر سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

