پاکستان
فلسطین کا دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ فلسطین کا دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مسلم سربراہان فلسطین کی آزادی کے مشترکہ روڈ میپ کا اعلان کریں۔
یوم یکجہتی فلسطین پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فلسطین کی مکمل آزادی چاہتے ہیں۔ فلسطین فلسطینیوں کا ہے، اسرائیل نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، فلسطین اور کشمیر پر اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل نہیں کروا سکی۔
حافظ نعیم نے کہا کہ امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں قتل عام کر رہا ہے، دنیا کو اب ظلم کے خلاف اٹھنا اور مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینا ہوگا، عالم اسلام متحد ہو کر فلسطین پر جرأت مندانہ موقف اختیار کرے، فلسطین کی آزادی امت کا اجتماعی مسئلہ ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان10 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

