تازہ ترین
گوجرانوالہ، پیسے لوٹنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شادی ہال کے ویٹر کو تشدد کرکے قتل کردیا
گوجرانوالہ (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیسے لوٹنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شادی ہال میں ویٹر پر مبینہ تشدد کیا جو دوران علاج دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے مبینہ تشدد سے ویٹر عقیل دم توڑ گیا، مقتول کے والد کی مدعیت میں تین نامزد اور 5 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
درج مقدمے کے متن کے مطابق دو روز قبل شادی ہال میں ملزمان پیسے لوٹ رہے تھے، ویٹر نے ملزمان کو شادی ہال سے باہر نکالا تو تکرار ہوئی۔
ملزمان آج شادی ہال آئے اور ویٹر پر تشدد کیا، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان10 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

