تازہ ترین
آبنائے ہرمز مکمل محفوظ نہیں بنائی جا سکتی: سربراہ عالمی بحری تنظیم کا انتباہ
لندن (صداۓ سچ نیوز) عالمی بحری تنظیم انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے سربراہ ارسنيو ڈومنگیز نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں۔
انہوں نے کہا کہ جنگی بحری جہازوں کی نگرانی بھی 100 فیصد تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتی۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ارسنيو ڈومنگیز نے کہا کہ موجودہ حالات میں جہاز رانی کو مکمل طور پر محفوظ بنانا ایک بڑا چیلنج ہے اور کسی بھی قسم کے خطرات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے لیے صرف فوجی طاقت پر انحصار کرنا کوئی طویل مدتی یا پائیدار حل نہیں ہے، بلکہ اس کے لیے سفارتی اور عالمی سطح پر مشترکہ اقدامات ضروری ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

